உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG! بھابھی نے کاٹا دیور کا پرائیویٹ پارٹ، پھر کاٹ لی اپنے ہاتھ کی نس، پڑھیں خوفناک کہانی

    اترپردیش کے کانپور میں بلہور تھانہ علاقے کے بدل نوادا گاوں میں اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب گھریلو تنازعہ کے بعد دیور اور بھابھی میں مار پیٹ ہونے لگی۔ مارپیٹ اس قدر بڑھ گئی کہ بھابھی نے اپنے دیور کے پرائیویٹ پارٹ (Private Part) پر تیز دھار دار ہتھیار سے حملہ کردیا۔

    • Share this:
      کانپور: یوپی اسمبلی انتخابات کے درمیان کانپور (UP Crime News) کے بلہور تھانہ علاقے سے ایک خوفناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل بلہور تھانہ علاقے کے بدل نوادا گاوں میں اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب گھریلو تنازعہ کے بعد دیور اور بھابھی میں مار پیٹ ہونے لگی۔ مارپیٹ اس قدر بڑھ گئی کہ بھابھی نے اپنے دیور کے پرائیویٹ پارٹ (Private Part) پر تیز دھار دار ہتھیار سے حملہ کردیا۔ اس کی وجہ سے دیور شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ اس دوران ہر طرف خون ہی خون نظر آرہا تھا۔ وہیں زخمی کو علاج کے لئے فوراً بلّور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر مرکز بھیجا گیا، لیکن اس کی بری حالت کو دیکھتے ہوئے ضلع اسپتال ریفر کردیا گیا۔

      اس کے بعد خاتون نے چاقو سے اپنے ہاتھوں کی نسیں بھی کاٹ لیں۔ پھر اہل خانہ نے اسے بھی علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ وہیں، بلہور تھانہ پولیس (Kanpur Police) کو اس معاملے میں ابھی تک کسی طرف سے کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔

      جانیں کیا ہے پورا معاملہ

      یہ پورا معاملہ بلہور تھانہ علاقے بدن نوادا گاوں کا ہے۔ دراصل روبینہ اپنے شوہر جانو کے ساتھ رہتی ہے اور اس کا دیور سونو ولد رحمت علی بھی ساتھ میں ہی رہتا ہے۔ جانکاری کے مطابق، روبینہ کے اپنے دیور سے ناجائز تعلقات ہیں، کیونکہ اس کا شوہر دماغی طور پر کمزور ہے۔ وہیں بھابھی اور دیور کے درمیان کسی بات کو لے کر کہاسنی ہوگئی تھی اور اس کے بعد خاتون نے تیز ہتھیار سے دیور کے پرائیویٹ پارٹ پر حملہ کردیا۔ اس میں اس کا دیور سونو شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے۔ وہیں اس حادثہ سے مایوس خاتون نے بھی اپنے ہاتھوں کی نس کاٹ لی۔

      پولیس نے کہی یہ بات

      اس معاملے کو لے کر بلہور تھانے کے ایس ایس آئی ومل پرکاش ویگا نے کہا کہ دونوں کو علاج کے لئے بھیجا گیا ہے۔ تحریر ملنے پر مقدرمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔ ساتھ ہی بتایا کہ دونوں کا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: