ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

Breaking: کانپور کے قلی بازار میں بڑا ’حادثہ’، عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ

اترپردیش کے کانپور (Kanpur) کے قلی بازار علاقے میں عمارت منہدم ہونے (Building collapses) سے ہنگامہ مچ گیا۔

  • Share this:
Breaking: کانپور کے قلی بازار میں بڑا ’حادثہ’، عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ
Breaking: کانپور کے قلی بازار میں بڑا ’حادثہ’، عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ

کانپور: اترپردیش کے کانپور (Kanpur) میں ایک بڑا حادثہ ہوگیا ہے۔ شہر کے قلی بازار علاقے میں عمارت منہدم ہونے (Building collapses) سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع کے بعد فی الحال بچاو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اس حادثے میں کئی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔




یہ خبر بالکل ابھی آئی ہے اور اسے سب سے پہلے نیوز 18 اردو پر پڑھ رہے ہیں۔ جیسے جیسے تفصیلات مل رہی ہے، ہم اسے اپڈیٹ کر رہے ہیں۔ زیادہ بہتر تجرنبے کے لئے آپ اس خبر کو ریفریش کرتے رہیں، تاکہ سبھی اپڈیٹ آپ کو فوراً مل سکیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Nov 23, 2020 10:20 PM IST