Juma Masjid 144 Impose: جمعہ مسجد کے باہر دفعہ 144 نافذ، تعمیر کے دوران ملا تھا مندر جیسا ڈیزائن
Juma Masjid 144 Impose: وہیں جمعہ مسجد کے علاقے میں پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ساتھ ہی منگلورو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ دفعہ اس لیے لگائی گئی ہے تاکہ علاقے میں امن و امان خراب نہ ہو۔ اس کے لیے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
Juma Masjid 144 Impose: وہیں جمعہ مسجد کے علاقے میں پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ساتھ ہی منگلورو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ دفعہ اس لیے لگائی گئی ہے تاکہ علاقے میں امن و امان خراب نہ ہو۔ اس کے لیے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
Juma Masjid 144 Impose: پولیس نے 24 مئی کی شام سے 26 مئی کی صبح 8 بجے تک ملالی، منگلورو، کرناٹک میں واقع جمعہ مسجد کے ارد گرد 500 میٹر کے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے مسجد کے قریب بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ مبینہ طور پر 21 اپریل کو مسجد کے نیچے ایک ہندو مندر جیسا آرکیٹیکچرل ڈیزائن ملا تھا۔ اس کے بعد وشو ہندو پریشد کے لیڈرام نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی اور مطالبہ کیا کہ مسجد کے دستاویزات کی تصدیق ہونے تک مسجد کی بحالی کا کام روک دیا جائے۔ بتادہں کہ مبینہ طور پر مسجد کے نیچے ایک ہندو مندر جیسا آرکیٹیکچرل ڈیزائن ملا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ 21 اپریل کو جمعہ مسجد میں تزئین و آرائش کے کام کے دوران منگلورو کے گروپارا تعلقہ میں ملالی مارکیٹ میں واقع مسجد کمپلیکس سے ہندو مندر جیسے آرکیٹیکچرل کی کھوج کی گئی تھی۔ بتا دیں کہ مرمت کا کام مسجد انتظامیہ کر رہی تھی۔ مسجد کا ایک حصہ پہلے ہی منہدم ہو چکا تھا۔ کچھ ہندوتوا تنظیموں کے مطابق مسجد کی تعمیر سے پہلے یہاں ایک مندر موجود تھا۔
وہیں جمعہ مسجد کے علاقے میں پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ساتھ ہی منگلورو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ دفعہ اس لیے لگائی گئی ہے تاکہ علاقے میں امن و امان خراب نہ ہو۔ اس کے لیے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔