Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » وطن نامہ

    کیجریوال کی دہلی یونیورسٹی میں مقامی طلبہ کے لئے کوٹہ کی حمایت

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی یونیورسٹی میں مقامی طلبہ و طالبات کے لئے کوٹہ دینے کی حمایت کی۔ ایک ٹوئٹ میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ سسٹم بہت عجیب ہے اور اس میں مقامی طلبہ کے لئے کوٹہ ہونا چاہئے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated: Jul 07, 2016 10:25 PM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    کیجریوال کی دہلی یونیورسٹی میں مقامی طلبہ کے لئے کوٹہ کی حمایت
    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی یونیورسٹی میں مقامی طلبہ و طالبات کے لئے کوٹہ دینے کی حمایت کی۔ ایک ٹوئٹ میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ سسٹم بہت عجیب ہے اور اس میں مقامی طلبہ کے لئے کوٹہ ہونا چاہئے۔

    نئی دہلی  : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی یونیورسٹی میں مقامی طلبہ و طالبات کے لئے کوٹہ دینے کی حمایت کی۔ ایک ٹوئٹ میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ سسٹم بہت عجیب ہے اور اس میں مقامی طلبہ کے لئے کوٹہ ہونا چاہئے۔


    وزیر اعلی نے کہا کہ 'دہلی یونیورسٹی کا داخلہ نظام بہت عجیب ہے۔ یونیورسٹی میں مقامی طلبہ و طالبات کے لئے کوٹہ کا بھی بندوبست نہیں ہے، اور نہ داخلہ امتحان لیا جاتا ہے"۔ فی الحال دہلی یونیوسٹی کے کالجوں میں داخلہ چل رہا ہے۔

    First published: Jul 07, 2016 10:25 PM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading