اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Lakhimpur Case: پرینکا گاندھی نے کہا- وزیر داخلہ کے اسٹیج شیئر نہ کریں، انہیں برخاست کریں وزیر اعظم مودی

    Priyanka Gandhi Letter to PM Modi: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی (Priyanka Gandhi)  نے وزیر اعظم مودی کو اس بابت لکھا خط ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا، وزیر اعظم مودی لکھنو آئے ہیں۔ مودی جی کی پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ ہے۔ میں نے وزیر اعظم مودی کو ایک خط لکھا ہے۔ لکھیم پور کے کسانوں (ان داتاوں) کے ساتھ ہوئی بربریت کو ملک نے دیکھا ہے۔ آپ کے وزیر کا ہی بیٹا اس معاملے کا اہم ملزم ہے۔ سیاست کے دباو میں انصاف کی آواز دبائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکومت پر ملزم کو بچانے سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔

    • Share this:
      لکھنو: اترپردیش میں چل رہے 56ویں آل انڈیا ڈی جی- آئی جی پی کانفرنس (56th DG-IGP Conference)  میں شامل ہونے لکھنو آئے وزیر اعظم نریندر مودی سے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی (Priyanka Gandhi) نے اس کانفرنس میں شامل نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔ پرینکا گاندھی نے لکھیم پور کھیری (Lakhimpur Kheri Case) معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو اس کانفرنس میں ملزم وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کی جگہ انہیں برخاست کرنا چاہئے۔

      پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط

      کانگریس جنرل سکریٹری نے وزیر اعظم مودی کو اس بابت لکھا خط ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا، وزیر اعظم مودی لکھنو آئے ہیں۔ مودی جی کی پولیس افسران کے ساتھ میٹںگ ہے۔ میں نے وزیر اعظم مودی کو ایک خط لکھا ہے۔ لکھیم پور کے کسانوں (ان داتاوں) کے ساتھ ہوئی بربریت کو ملک نے دیکھا ہے۔ آپ کے وزیر کا ہی بیٹا اس معاملے کا اہم ملزم ہے۔ سیاست کے دباو میں انصاف کی آواز دبائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکومت پر ملزم کو بچانے سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔ آپ نے کہا کہ آپ کسانوں کے تئیں نیک نیت رکھتے ہیں۔ مودی جی اگر ملک کے کسانوں کے تئیں آپ کی نیت یقیناً صاف ہے تو آج اپنے مرکزی وزیر مملک کے ساتھ اسٹیج مت شیئر کیجئے، ان کو برخاست کیجئے‘۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      پرینکا گاندھی کا بڑا اعلان- کانگریس اقتدار میں آئی تو معاف ہوں گے کسانوں کے قرض، للت پور میں کسان فیملی سے ملاقات

      پرینکا گاندھی نے اجے مشرا کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا

      پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو لکھے خط میں کہا، ’لکھیم پور میں ان داتاوں (کسانوں) کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ مرکزی وزیر مملکت کے عہدے پر بنے رہتے ہوئے لکھیم پور کے کسانوں کو انصاف نہیں ملے گا۔ وزیر اعظم جی کل آپ نے کسان بل واپس لیا ہے۔ اگر آپ کی نیت صاف ہے تو آپ وزیر مملکت برائے داخلہ کے ساتھ اسٹیج شیئر مت کیجئے۔ لکھیم پور کے شہید کسانوں کو انصاف ملنا چاہئے‘۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: