ہندستانی فضائیہ نے لانچ کیا ایئر کام بیٹ گیم، ونگ کمانڈرآئیں گے نظر

ہندستانی فضائیہ کے چیف بریندر سنگھ دھنوا نے یہ گیم لانچ کیا ہے جسے اینڈرائڈ آئی او ایس دونوں ڈیوائز میں کھیلا جاسکتا ہے۔

Jul 31, 2019 03:52 PM IST | Updated on: Jul 31, 2019 03:58 PM IST
ہندستانی فضائیہ نے لانچ کیا ایئر کام بیٹ گیم، ونگ کمانڈرآئیں گے نظر

ہندستانی فضائیہ (ایئر فورس) نے ایئر کامبیٹ گیم لانچ کیا ہے۔ ہندستانی فضائیہ کے چیف بریندر سنگھ دھنوا نے یہ گیم لانچ کیا ہے جسے اینڈرائڈ آئی او ایس دونوں ڈیوائز میں کھیلا جاسکتا ہے۔ اس گیم کا ٹیزر 10 پہلے ہی پیش کیا جاچکا تھا۔ جس میں ونگ کمانڈر ابھینندن کو دکھایا گیا ہے۔ ابینندن اس میں جنگی طیاراہ اڑا رہے ہیں اور دشمنوں کا خاتمہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

اس گیم میں پلیئر پائلٹ بنیں گے اور ایئر کرافٹ ٹچ کنٹرول یا آن اسکرین بٹن سے کنٹرول کر پائیں گے۔ گیم ٹریننگ سیشن کے دوران یوزرس کو بتایا جائے گا کہ ایئر کرافٹ ہینڈل کیسے کر سکتے ہیں۔

اینڈین ایئر فورس اے کٹ ایبو گیم موبائل کیلئے تیار کیاگیا ہے اور اس میں کئی موڈ دئے گئے ہیں۔ اس میں ٹریننگ، سنگک ہلیئر اور فری فلائٹ مل ہیں۔ گیم میں رافیل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سنگل پلیئر موڈ:۔ آپ کو بتادیں کہ موبائل گیم کی شروعات اسی جنگی مگ۔21 چیارے کے ساتھ ہوگی جسے ونگ کمانڈر ابھینندن نے اڑاتے ہوئے پاکستان کے ایف۔16 طیارے کو مار گرایا تھاْ اس گیم میں وہ باقاعدی مگ۔21 کے ساتھ کھڑے بھی نظر آئے ہیں، شروعات میں یہ سنگل پلیئر موڈ میں دستیاب ہوگا۔ پھر بعد میں اسے ملٹی پلیئر موڈ کیلئے بھی ڈیولپ کیاجائے گا۔

Loading...