آسارام کا بیٹا نارائن سائیں ریپ کیس میں قصوروار قرار، 30 اپریل کو سزا کا اعلان
سورت سیشن کورٹ نے آسارام کے بیٹے نارائن سائیں کو سادھوی سے ریپ کرنے کے معاملے میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ عدالت 30 اپریل کو نارائن سائیں کو سزا سنائے گی۔
سورت سیشن کورٹ نے آسارام کے بیٹے نارائن سائیں کو سادھوی سے ریپ کرنے کے معاملے میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ عدالت 30 اپریل کو نارائن سائیں کو سزا سنائے گی۔
ریپ کے معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے آسارام کے بیٹے نارائن سائیں کو سورت سیشن کورٹ نے آسارام کے بیٹے نارائن سائیں کو سادھوی سے ریپ کرنے کے معاملے میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ عدالت 30 اپریل کو نارائن سائیں کو سزا سنائے گی۔
نارائن سائیں کے خلاف کے خلاف عصمت دری کامعاملہ درج تھا۔ آج عدالت نے اسے اس معاملے میں قصوروار قراد دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں نارائن سائیں سمیت دس ملزم ہیں۔ ان میں نارائن سائیں کے علاوہ تمام فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔
واضح ہو کہ سائیں سورت کی ایک خاتون سے عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ نارائن سائیں نے خاتون کا اس وقت ریپ کیا جب وہ آسارام کے آشرم میں تھی۔ سائیں کو دسمبر 20136 میں لاجپور سینٹرل جیل بھیجا گیا تھا۔ آسارام خود ریپ کے الزام میں راجستھان کی جودھپور جیل میں قید ہیں۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔