بی جے پی صدر امت شاہ کو ہوا سوائن فلو، ایمس میں داخل، کہا جلد لوٹوں گا

بی جے پی کے صدر امت شاہ کو سوائن فلو ہو گیا ہے۔ انہیں علاج کیلئے بدھ کو نئی دہلی میں ایمس میں داخل کرایاگیا۔ شاہ نے ٹویٹ کرکے خود اس کی جانکاری دی۔

Jan 16, 2019 11:53 PM IST | Updated on: Jan 17, 2019 12:06 AM IST
بی جے پی صدر امت شاہ کو ہوا سوائن فلو، ایمس میں داخل، کہا جلد لوٹوں گا

امت شاہ : فائل فوٹو

بی جے پی کے صدر امت شاہ کو سوائن فلو ہو گیا ہے۔ انہیں علاج کیلئے بدھ کو نئی دہلی میں ایمس میں داخل کرایاگیا۔ شاہ نے ٹویٹ کرکے خود اس کی جانکاری دی۔

امت شاہ نے ٹویٹ کیا، ' مجھے سوائن فلو ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ ایشور کی مہربانی  آپ  سبھی کا پیار اور دعاؤں سے صحت یاب ہو جاؤں گا۔

Loading...