உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پٹرول کی قیمت نے توڑے سارے ریکارڈ، سال 2019 میں ہوا سب سے مہنگا

    وہیں چنئی میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ چنئی میں پٹرول 15 پیسے کم ہوکر 72.71 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 16 پیسے کی کمی سے 66.19 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

    وہیں چنئی میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ چنئی میں پٹرول 15 پیسے کم ہوکر 72.71 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 16 پیسے کی کمی سے 66.19 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

    پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوارکوبھی پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمتوں میں 5 پیسے فی لیٹرکا اضافہ کیا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: پٹرول کی قیمتیں میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوارکوبھی پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمتوں میں پانچ پیسےلیٹرکا اضافہ  کیا ہے۔ حالانکہ ڈیژل سے راحت ملی ہے۔ اتوارکوڈیژل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں اب ایک لیٹرپٹرول کےلئے 74.95 روپئے خرچ کرنے ہوں گے۔ وہیں ڈیژل کےلئے 65.78 روپئے فی لیٹرادا کرنے ہوں گے۔

      چاروں میٹرو سٹی میں میں پٹرول - ڈیژل کی قیمت

      انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کودہلی میں 74.91 روپئے، کولکاتا میں 77.59 روپئے، ممبئی 80.56 روپئے اورچنئی میں پٹرول 77.88 روپئے فی لیٹرکی قیمت پرمل رہا ہے۔ وہیں چاروں چاروں میٹرو سٹی میں ڈیژل دہلی میں 65.75 روپئے، کولکاتا میں 68.19 روپئے، ممبئی میں 69.00 روپئے اورچنئی میں 69.53 روپئےفی لیٹرکی قیمت پر فروخت ہورہا ہے۔

      روزانہ صبح 6 بجے بدلتی ہیں قیمتیں

      پٹرول - ڈیژل کی قیمت ہردن گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔ پٹرول - ڈیژل کا نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہوجاتا ہے۔ ان کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلرکمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دو گنی ہوجاتی ہے۔
      First published: