உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سال کی سب سے نچلی سطح پر پہنچی پٹرول کی قیمتیں، یہ ہے آج کا دام

    جانئے آج کی نئی قیمتیں

    جانئے آج کی نئی قیمتیں

    جانئے آج کی نئی قیمتیں

    • Share this:
      بین الاقوامی بازار میں مسلسل سستے ہورہے خام تیل کا اثر ہندوستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر نظر آرہا ہے ۔ منگل کے روز یعنی 25 دسمبر کو دہلی میں پٹرول میں  7 پیسے کی کمی درج کی گئی ہے۔ اور اب اس کے بعد دارالحکومت میں پٹرول کی قیمتیں کم ہو کر 69.79 رویپے فی لیٹر ہو گئی ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ سال کی سب سے نچلی سطح ہے۔ اس سال ایک جنوری کو پٹرول کی قیمت 69.97 روپیے فی لیٹر تھی۔

      سب سے سستا پٹرول- 25 دسمبر کو پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی یہ سال کے سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایک جنوری 2018 کو دہلی میں پٹرول 69.97 روپیے فی لیٹر ، ممبئی میں 77.87 روپیے فی لیٹر، کولکاتہ میں یہ 72.72 روپیے فی لیٹر اور چنئی میں 72.53 روپیے فی لیٹر تھا۔

      آج کی نئی قیمتیں

      دہلی

      پٹرول: 69.79 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 63.83 روپے فی لیٹر

      ممبئی

      پٹرول: 75.41 روپئے فی لیٹر

      ڈیزل: 66.79  روپئے فی لیٹر

      چنئی 

      پٹرول: 72.41 روپے فی لیٹر

      ڈیزل: 67.38 روپے فی لیٹر

      کولکاتہ

      پٹرول: 71.89 روپئے فی لیٹر

      ڈیزل: 65.59 روپئے فی لیٹ
      First published: