آئی اے ایف نے بتایا: اے این۔32 حادثے میں مارے گئے سبھی 13 لوگوں کی لاشیں بر آمد

بتادیں کہ اے این 32 طیارہ تین جون کو آسام کے جورہاٹ سے چین کی سرحد کے پاس مینچکا ایڈوانسڈ لینڈنگ گراؤنڈ جارہا تھا۔ تبھی ہرواز بھرنے کے تقریبا 33 منٹ بعد اس کا رڈارا سے رابطہ ٹوٹ گیا۔۔

Jun 14, 2019 09:10 AM IST | Updated on: Jun 14, 2019 09:28 AM IST
آئی اے ایف نے بتایا: اے این۔32 حادثے میں مارے گئے سبھی 13 لوگوں کی لاشیں بر آمد

اروناچل پردیش کے گھنے جنگل والے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوئے اے این۔32 طیارہ میں سوار سبھی 13 افرد کی موت ہوچکی ہے۔ فضائیہ نے یہ جانکاری جمعرات کو دی۔ سرکاری ذرائع نےبتایا کہ طیارہ ' بلیک باکس' جائے حادثہ سے برآمد ہوگیا ہے اوریہ حادثے کی وجوہات پتہ لگانے میں مدد کرے گا۔۔

حادثے میں مارے گئے سبھی 13 لوگوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ فضائیہ اس حادثے کی جانچ(کورٹ آف انکوائیری) کا حکم پہلےہی دے چکی ہے۔

بتادیں کہ اے این 32 طیارہ تین جون کو آسام کے جورہاٹ سے چین کی سرحد کے پاس مینچکا  ایڈوانسڈ لینڈنگ گراؤنڈ جارہا تھا۔ تبھی ہرواز بھرنے کے تقریبا 33 منٹ بعد اس کا رڈارا سے رابطہ ٹوٹ گیا۔۔

Loading...

Loading...