لوک سبھا انتخابات2019: پہلے مرحلے میں 91 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، کیرانہ میں فرضی ووٹ ڈالنے پر بوتھ کے باہر فائرنگ، پتھراؤ
لوک سبھا انتخابات2019: پہلے مرحلے میں 91 سیٹوں پر ووٹنگ شروع
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ۔ساتھ آندھرا پردیش، سکم اور اڈیشہ میں اسمبلی انتخابات بھی کرائے جائیں گے۔ آندھرا پردیش کی 175 سیٹوں، سکم کی 32 اور اڈیشہ کی 28 اسمبلی سیٹوں کیلئے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے۔
لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں کی 91 لو سبھا سیٹوں اور چار ریاستوں (اڈیشہ، اروناچل پردیش، آندھرا پردیش، سکم) کی اسمبلی سیٹیوں پر صبح 7 بجے ووٹنگ ہو رہی ہے۔
پہلے مرحلے میں آندھرا پردیش ، اروناچل ، میگھالیہ ، اتارکھنڈ، میزروم ، ناگالیںڈ ، سکم اور
تنلنگانہ کی سبھی لوک سبھا سیتوں کیلئے ووٹنگ ہوگی۔ اس کے علاوی یوپی کی 8 لوک سبھا سیٹوں سہارنپور، کیرانہ ، مظفر نگر، بجنور، گیا، میرٹھ ، بحبپت، غازیہ آباد اور نوئیڈا۔ بہار کی چار سیٹوں اورنگ آباد، گیا ، نوادہ ، اور جمئی ۔ آسام کی 5 اور مہاراشٹر کی سات، اڈیشہ کی چار اور مغربی بنگال کی دو سیٹوں کیلئےووٹنگ ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے طے پروگرام کے مطابق 91 لوک سبھا سیٹوں سے کچھ سیٹوں پر شام 4 بجے تک، جبکہ کچھ پر 5 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ساتھ ہی سکیورٹی کے بھی سخت انتظام کئے گئے ہیں۔
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ۔ساتھ آندھرا پردیش، سکم اور اڈیشہ میں اسمبلی انتخابات بھی کرائے جائیں گے۔ آندھرا پردیش کی 175 سیٹوں، سکم کی 32 اور اڈیشہ کی 28 اسمبلی سیٹوں کیلئے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔