ہوم » نیوز » معیشت

لاک ڈاون 5.0: عام آدمی کو لگا بڑا جھٹکا، 110 روپئے مہنگا ہوا ایل پی جی رسوئی گیس

ملک کی آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں (HPCL,BPCL, IOC) نے بغیر سبسڈی والے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر (LPG Gas Cylinder) کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔

  • Share this:
لاک ڈاون 5.0: عام آدمی کو لگا بڑا جھٹکا، 110 روپئے مہنگا ہوا ایل پی جی رسوئی گیس
عام آدمی کو لگا بڑا جھٹکا، مہنگا ہوا ایل پی جی رسوئی گیس

نئی دہلی: کورونا وائرس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے جاری لاک ڈاون 5.0 میں عام آدمی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ملک کی آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں (HPCL,BPCL, IOC) نے بغیر سبسڈی والے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر (LPG Gas Cylinder) کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ 14.2 کلو گرام والے غیر سبسڈائز ایل پی جی سلینڈر کی قیمت دہلی میں 11.50 روپئے فی سلینڈر مہنگا ہوگیا۔ اب نئی قیمتیں بڑھ کر 593 روپئے پر آگئی ہے۔ وہیں 19 کلو گرام والے سلینڈر کی قیمت 110 روپئے کے اضافے کے ساتھ 1139.50 روپئے ہوگیا ہے۔

First published: Jun 01, 2020 08:09 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading