ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لکھنؤ میں مودی کی ریلی میں شامل ہونے جا رہی بس الٹ گئی ، 25 کارکنان زخمی

لکھنؤ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ’مهاپریورتن ریلی‘ میں حصہ لینے کے لئے جا نے والے پارٹی کارکنوں سے بھری ایک بس کے آج یہاں الٹنے سے کم از کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 02, 2017 02:35 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لکھنؤ میں مودی کی ریلی میں شامل ہونے جا رہی بس الٹ گئی ، 25 کارکنان زخمی
لکھنؤ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ’مهاپریورتن ریلی‘ میں حصہ لینے کے لئے جا نے والے پارٹی کارکنوں سے بھری ایک بس کے آج یہاں الٹنے سے کم از کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔

لکھنؤ۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ’مهاپریورتن ریلی‘ میں حصہ لینے کے لئے جا نے والے پارٹی کارکنوں سے بھری ایک بس کے آج یہاں الٹنے سے کم از کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ وارانسی کی جانب سے آنے والی ایک بس نگوها علاقے میں وارانسی لکھنؤ ہائی وے پربے قابو ہوکر الٹ گئی۔ اس حادثے میں 25 سے زائد بی جے پی کارکن زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں سب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔


واضح ر ہے کہ لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان پر آج بی جے پی کی ’مهاپرورتن ریلی‘ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ریلی سے وزیر اعظم نریندر مودی خطاب کریں گے۔


First published: Jan 02, 2017 02:35 PM IST