உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    UP Election Result: بی جے پی اور سماجوادی تو چھوڑیئے، اپنا دل سے بھی پیچھے ہوگئی بہن جی کی پارٹی بی ایس پی

    بی جے پی اور سماجوادی تو چھوڑیئے، اپنا دل سے بھی پیچھے ہوگئی بہن جی کی پارٹی بی ایس پی

    بی جے پی اور سماجوادی تو چھوڑیئے، اپنا دل سے بھی پیچھے ہوگئی بہن جی کی پارٹی بی ایس پی

    اعدادوشمار کے مطابق، مایاوتی کی سیاسی حیثیت بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کی اتحادی جماعتوں سے بھی بہت بہت پیچھے ہوتی ہوئی نظر آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنا دل جیسی چھوٹی مانی جانے والی پارٹی اپنے سیاسی توسیع میں بی ایس پی پر بھاری ہوگئی ہے۔

    • Share this:
      لکھنو: اترپردیش میں آئندہ پانچ سالوں کے لئے ایک بار پھر فیصلہ ہوچکا ہے۔ یوپی اسمبلی انتخابات (UP Assembly Election Results 2022) کے بعد آئے ایگزٹ پول میں بھی بی جے پی کی زبردست اکثریت کے ساتھ واپسی کی بات سامنے آئی تھی۔ تاہم حتمی نتائج بھی بالکل درست ثابت ہوئے اور بی جے پی نے 273 سیٹوں کے ساتھ تاریخ رقم کردی ہے۔ یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتنی شروع ہونے کے بعد سے بی جے پی مسلسل سبقت حاصل کر رہی تھی اور اس نے مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنائی ہے۔

      سماجوادی پارٹی کو 125 سیٹوں پر اکتفا کرنا پڑا۔ وہیں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے کھاتے میں صرف ایک سیٹ آئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق، مایاوتی کی سیاسی حیثیت بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کی اتحادی جماعتوں سے بھی بہت بہت پیچھے ہوتی ہوئی نظر آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنا دل جیسی چھوٹی مانی جانے والی پارٹی اپنے سیاسی توسیع میں بی ایس پی پر بھاری ہوگئی ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: