ہوم » نیوز » وطن نامہ

آدتیہ نے لیا سونیا گاندھی کے نام کا حلف، بی جے پی کا طنز، یہ دکھاتا ہے ان کاہندوتو کتنا کھوکھلا

  • Share this:
آدتیہ نے لیا سونیا گاندھی کے نام کا حلف، بی جے پی کا طنز، یہ دکھاتا ہے ان کاہندوتو کتنا کھوکھلا

مہاراشٹر میں مچے سیاسی گھمسان کے درمیان پیر کو ممبئی کے ہوٹل حیات میں کانگریس۔این سی پی اور شیو سینا کے ارکان اسمبلی کی ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میں سبھی ارکان اسمبلی کی پریڈ کرائی گئیا ور پارٹی کے ساتھ رہنے کا حلف دلایا گیا۔ جب حلف لیا جارہا تھا تو ادھوٹھاکرے کے نام کی جگہ سونہا گاندھی اس پر بی جے پی نے طنز کسا ہے۔ بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر حکومت کے سابق وزیر اعلیٰ اشیش شولار نے شیو سینا کے سبراہ ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کے کانگریس کی عبوری صدر سونہا گاندھی کے نام پر حلف لینے پر طنز کسا ہے۔ انہوں نے کہا 'شیو سینا لیڈران نے کانگریس سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ ان کا ہندوتو کتنا کھوکھلا ہے'۔  اشیش شولار نے طاقت کے مظاہقرے کے دوران 162 ارکان اسمبلی کی موجودگی کو لیکر بھی اندیشہ ظاہر کیا ہے۔


First published: Nov 26, 2019 10:04 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading