உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    HDFC  بینک کے Festive Treats کے ساتھ اس دیوالی پر، چھوٹی EMI پر بڑی خریداری کریں

    HDFC  بینک کے Festive Treats کے ساتھ اس دیوالی پر، چھوٹی EMI پر بڑی خریداری کریں

    HDFC  بینک کے Festive Treats کے ساتھ اس دیوالی پر، چھوٹی EMI پر بڑی خریداری کریں

    کرو ہر دل روشن تھیم کے مطابق،HDFC بینک آپ کے لیے آٹو لون، ٹو ویلر لون، ہوم لونز، ذاتی لون کے ساتھ ساتھ ان پر بہت سے دوسرے لون اور آفرز لیکر آیا ہے، تاکہ اس تہوار کے موسم کو سب کے لیے خوشگوار بنا سکیں۔

    • Share this:
      روشنیوں کا تہوار جلد آنے والا ہے اور اسے منانے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ لہذا، اہل خانہ کے لیے ایک بہترین صوفہ خریدنے، اپنی پسند کی گاڑی لینے کا یا اپنی پسندیدہ جگہ پر گھر خریدنے کے لیے اس سے بہتر وقت نہیں ہو سکتا! اکثر کہا جاتا ہے کہ جتنی بڑی خریداری، اتنا ہی بڑا خرچ لیکن HDFC  بینک کے  Festive Treats کے ساتھ آپ کو بڑے اخراجات کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

      کرو ہر دل روشن تھیم کے مطابق،HDFC  بینک آپ کے لیے آٹو لون، ٹو ویلر لون، ہوم لونز، ذاتی لون کے ساتھ ساتھ ان پر بہت سے دوسرے لون اور آفرز لیکر آیا ہے، تاکہ اس تہوار کے موسم کو سب کے لیے خوشگوار بنا سکیں۔ آپ کے ذریعے کی جانے والی ہر خریداری سے، آپ نہ صرف کاروبار کو بڑھنے میں مدد کریں گے، بلکہ آپ ان کے تہوار کے موسم کو بھی روشن کریں گے۔

      یہاں یہ بتایا گیا ہے کہ بینک کس طرح چھوٹی EMI پر، اپنے صارفین کا بڑی خریداری کا خواب پورا کر رہا ہے:



      کار لون: کیا آپ اس سال اپنا پسندیدہ چار پہیے والی گاڑی خریدنے کا ارادہ کر رہے ہیں؟ HDFC بینک کے کسٹم فٹ کار لون کی مدد سے اسے بغیر کسی پریشانی کے مکمل کریں۔ شرح سود7.50%  فیصد اور صفر فورکلوزر چارجز*سے شروع ہونے کے ساتھ، اس خریداری کو مزید ٹالنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ آپ اپنی پسند کی گاڑی پر 100% فیصد تک فنڈنگ ​​حاصل کر سکتے ہیں!

      ہوم لون: اگر آپ اپنے خوابوں کا گھر خریدنا چاہتے ہیں، تو دیوالی کا یہ تہوار HDFC بینک ہوم لون کے ذریعے اس خواب کو پورا کرنے کا بہترین موقع ہے! 6.70%  فیصد سے شروع ہونے والی شرح سود اور خصوصی پروسیسنگ فیس کے ساتھ، آپ بڑی بچت کر سکتے ہیں۔ ہوم لون کے موجودہ صارفین اگر ضرورت ہو تو Festive Treats  کے ذریعے ٹاپ اپ لون بھی لے سکتے ہیں۔



      ٹو ویلر لون: دو پہیے کے ساتھ سفر کرنے کی آزادی سے بے حد خوشی ملتی ہے۔ HDFC بینک کے ٹو ویلر لون پر آپ 4% فیصد تک کی شرح سود، پروسیسنگ فیس پر 50% فیصد تک کی چھوٹ اور 100% فیصد فنڈنگ ​​حاصل کر سکتے ہیں!

      کاروباری لون: دیوالی کا موسم، آمدنی میں اضافے کے ساتھ اپنے کاروبار کو بھی بڑھانے کا صحیح وقت ہے۔ اگر آپ اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں اور ایسا کرنے کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے، تو HDFC بینک بزنس لون 10 سیکنڈ میں دے سکتا ہے۔ نیز، آپ پروسیسنگ فیس پر 50% فیصد کی چھوٹ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ لہذا، اپنے کاروبار کے لیے بہترین آپشن کا انتخاب کریں اور اس تہوار کے موسم کا آغاز دھوم دھام سے کریں۔

      ذاتی لون: خواہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے چھٹی منانے کا دن ہو یا گھر کو دوبارہ بنانے کی بات، ایسے تمام خواب HDFC بینک سے ذاتی لون لے کر پورے کیے جا سکتے ہیں۔ آپ 40 لاکھ تک کولیٹرل فری لون لے سکتے ہیں۔ آپ یہ لون 10.25% فیصد سے شروع ہونے والی شرح سود پر برائے نام دستاویزات کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔



      آسان EMI: اگر آپ کو آسان EMI پر لون ملتا ہے، تو پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے! HDFC  کی Festive Treats الیکٹرانکس، ڈورابلز اور لائف سٹائل پروڈکٹس پر،EasyEMI  خریداری کے آپشن سے پریشانیوں کو کم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ HDFC بینک کے صارفین اس سیزن میں اپنی بچت کو بڑھانے کے لیے بغیر EMI لاگت کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور خریداریوں پر کیش بیک جیت سکتے ہیں۔

      گولڈ لون اور سیکیورٹیز پر لون: دباؤ سے پاک فنانسنگ کو حقیقت بنانے کے لیے، سیکیورٹیز پر لون لیا جا سکتا ہے۔ اس میں 9.90% فیصد سے شروع ہونے والی شرح سود کے ساتھ بہت سارے آفرز ہیں۔ صارفین 5 لاکھ سے زیادہ کے گولڈ لون پر9%  فیصد کی شرح سود، 0.2% کی پروسیسنگ فیس اور برائے نام دستاویزات کا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ لون 45 منٹ کے اندرمل سکتے ہیں۔

      HDFC  کی Festive Treats لون کی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز، PayZapp اور SmartBuy تک کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ صارفین اسمارٹ فونز، الیکٹرانکس، زیور، سفر اور تفریحی کیٹیگریز میں موجود 1000 سے بھی زائد آفرز میں سے اپنے من پسند آفر کا انتخاب کرسکتے ہیں اور بہترین ڈیلز حاصل کرسکتے ہیں۔ تو، ابھی خریداری شروع کریں!

      اگر آپ ابھی تک HDFC  بینک کے کسٹمر نہیں ہیں تو آپ ان دلچسپ آفرز سے فائدہ اٹھانے کے لیے فوری طور پر بچت اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ یہ سہولت نومبر کے وسط تک دستیاب رہے گی۔ کیا آپ HDFC  بینک کے بچت اکاؤنٹ اور اس میں دستیاب تمام فوائد کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ یہاں کلک کریں۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: