உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممتا نے بنرجی نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی کو کیا یاد

    ممتا بنرجی

    ممتا بنرجی

    مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے اتوار کو مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جےبی کرپلانی کی سالگرہ پر انہیں یاد کیا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے اتوار کو مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جےبی کرپلانی کی سالگرہ پر انہیں یاد کیا۔

      ممتا بینرجی نے ٹویٹ کرکے کہا،’’مجاہد آزادی اور مشہور ماہر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کی سالگرہ پر سلام۔ہم نے مغربی بنگالا یونیورسٹی آف ٹیکنولوجی کا نام ان کے نام پر رکھا ہے۔‘‘

      انہوں نے آچاریہ جے بی کرپلانی کو یاد کرتے ہوئے ایک دیگر ٹویٹ میں کہا،’’سماجی کارکن اور ماہر سیاست آچاریہ کرپلانی کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش ہے۔
      First published: