نئی دہلی : انجمن منہاج الرسول کے چیئرمین مولانا سید اطہر دہلوی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق مولانا اطہر دہلوی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنت اسپتال لے جایا گیا ، مگر ڈاکٹروں نے وہاں انہیں مردہ قرار دے دیا ۔
سید اطہر دہلوی جہاں سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے تو وہیں وہ اکثر ٹیلی ویزن پر بھی مباحثوں میں شریک ہوتے تھے۔ انہیں ٹیلی ویزن پر مسلمانوں کی مضبوط آواز سمجھا جاتا تھا ۔ وہ ہر معاملہ پر کھل کر اپنی رائے پیش کرتے تھے ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔