உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    احمد آباد : سرخیزروضہ میں ہندو۔ مسلم اتحاد کوبڑھاوا دینے کی پہل

    ہر سال کی طرح اس سال بھی احمد آباد کے سرخیز علاقے میں موجود سرخیز جامع مسجد میں 10 روزہ اعتکاف کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مسلم برادری کے لوگ حصہ لیا۔

    • Share this:
      رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے۔ ویسے تو رمضان کا پورا مہینہ عبادتوں کا ہوتا ہے، لیکن اس ماہ کے آخری دنوں میں کوئی بھی اللہ کی رحمت سے محروم نہیں رہنا چاہتا۔اس عصر کا سب سے بہترین عمل اعتکاف ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی احمد آباد کے سرخیز علاقے میں موجود سرخیز جامع مسجد میں 10 روزہ اعتکاف کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مسلم برادری کے لوگ حصہ لیا۔ سرخیز میں اعتکاف میں بیٹھنے والے لوگوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔

      اس سلسلہ میں سرخیز روزا کمیٹی میں خدمت کرنے والے رفیق بھائی میمن نے کہا کہ ویسے تو اعتکاف پورے احمد آباد میں کئی جگہ پر بیٹھا جاتا ہے لیکن جیسا انتظام سرخیز روزا میں کیا جاتا ہے شاید کہیں اور نہیں ہوتا ہو گا۔تووہیں اعتکاف میں بیٹھنے والے لوگ بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے۔ غور طلب ہو کہ سرخیز روزا میں گزشتہ بیس سالوں سے لوگ اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے آتے ہیں۔ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت کافی زیادہ بتائی گئی ہے۔ایسے میں اعتکاف میں بیٹھنے والے لوگ خدا کی بندگی میں مشگول نظر آتے ہیں۔

      احمد آباد کے سرخیز علاقے میں موجود سرخیز جامع مسجد میں کئی مسلمان اعتکاف میں بیٹھے ہیں ۔ اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے خاص انتظام کیا گیا ہے۔ سرخیز روضےمیں گزشتہ بیس سال سے لوگ اعتکاف میں بیٹھتے ہیں ۔

      First published: