دہلی سمیت افغانستان اور پاکستان کے مختلف مقامات پرزلزلے کے جھٹکے۔لوگوں میں خوف کا ماحول

افغانستان اور پاکستان کے مختلف مقامات، زلزلے کے جھٹکے محسوس کے لیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت5.8ریکارڈ کی گئی ہے اوراس کی گہرائی 226 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق افغانستان کے ہندوکش، زلزلے کا مرکزرہا۔

Aug 08, 2019 09:04 AM IST | Updated on: Aug 08, 2019 09:07 AM IST
دہلی سمیت افغانستان اور پاکستان کے مختلف مقامات پرزلزلے کے جھٹکے۔لوگوں میں خوف کا ماحول

علامتی تصویر۔(نیو18)۔

افغانستان اور پاکستان کے مختلف مقامات، زلزلے کے جھٹکے محسوس کے لیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت5.8ریکارڈ کی گئی ہے اوراس کی گہرائی 226 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق افغانستان کے ہندوکش، زلزلے کا مرکزرہا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ صبح ساڑھے5 سے 6 بجے کے درمیان افغانستان اورپاکستان کے کئی مقامات پرزلزلے جھٹکے سے خوفزدہ ہوکرلوگ گھروں سے باہر نکال کرآئے تھے۔

اب تک ملی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے کسی قسم کی مالی و جانی نقصان اطلاع نہیں ۔ تاہم اتنی صبح زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو گھروں سے باہر ضرور نکال دیا۔اسلام آباد،لاہوراور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Earthquake of Magnitude:6.0, Occurred on:08-08-2019, 06:15:26 IST, Lat:36.5 N & Long: 70.1 E, Depth: 220 Km, Region:Hindu Kush Region , Afghanistan pic.twitter.com/YLp4VuYOxl

Loading...