Moneycontrol Pro کی چھلانگ، گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن سروسیز میں 14 ویں مقام پر پہنچا
Moneycontrol Pro کی چھلانگ، گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن سروسیز میں 14 ویں مقام پر پہنچا
منی کنٹرول پرو (Moneycontrol Pro) نے ٹاپ 30 سروسیز کی کٹیگری میں سب سے زیادہ 37.6 فیصد گروتھ درج کی ہے ۔ ایشیا کے اندر ٹاپ 3 سروسیز میں منی کنٹرول پرو کی پوزیشن مضبوط ہے ۔
نئی دہلی : نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے سبسکرپشن بیسڈ پلیٹ فارم منی کنٹرول پرو نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔ قارئین اور صارفین کی حمایت اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے منی کنٹرول پرو گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن سروسیز (Global Digital News Subscription services) میں 14 ویں مقام پر آگیا ہے ۔
منی کنٹرول پرو نے ٹاپ 30 سروسیز کی کٹیگری میں سب سے زیادہ 37.6 فیصد گروتھ درج کی ہے ۔ ایشیا کے اندر ٹاپ 3 سروسیز میں منی کنٹرول پرو کی پوزیشن مضبوط ہے ۔ ایف آئی پی پی کی جانب سے جاری گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن اسنیپ شاٹ میں یہ بات کہی گئی ہے ۔
سرمایہ کاروں کیلئے فائدہ مند ہے منی کنٹرول پرو
اپریل 2019 میں لانچ ہونے کے بعد سے منی کنٹرول پرو صارفین کے مفادات کو دھیان میں رکھتے ہوئے اپنی سروس کی پیش کش کرتا ہے ۔ مواد اس کو دوسرے سے الگ بناتا ہے ۔ منی کنٹرول پرو نئے لوگوں کیلئے اور خاص طور پر سرمایہ کاروں کیلئے ایسا پلیٹ فارم ہے ، جہاں انہیں وقت کے ساتھ سب سے صحیح اور پوری جانکاری ملتی ہے ۔ یہاں انہیں انویسٹمنٹ سالیوشن سے وابستہ جانکاری دی جاتی ہے ۔
خاص طور سے یہ صارفین کو ایک اشتہار سے پاک تجربہ فراہم کرتا ہے ۔ ساتھ ہی یہ کیوریٹیڈ مارکیٹ ڈیٹا ، ٹریڈنگ کو لے کر ایکسکلوزیو ریکمنڈیشن ، آزاد ایکویٹی تجزیہ اور ایکسپرٹ کے رد عمل فراہم کرتا ہے ۔ یہ سرمایہ کاروں میں کاروبار اور فائنانس کو لے کر سمجھ بڑھانے میں مدد کرتا ہے ۔
اگر آپ ابھی تک منی کنٹرول پرو گراہک نہیں ہیں، تو رکنیت لینے کیلئے یہاںکلک کریں ۔ پروڈک اور مشوروں پر کسی بھی رد عمل کیلئے برائے کرم یہاںکلک کریں ۔
( DISCLAIMER: Network18 and TV18 – the companies that operate news18urdu.com – are controlled by Independent Media Trust, of which Reliance Industries is the sole beneficiary.)
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔