ہوم » نیوز » وطن نامہ

! ممبئی برج حادثہ: مرمت کے لئے دئے گئے تھے 117 کروڑ، پھر بھی منہدم ہوگیا پل

آرٹی آئی کے دستاویزوں کے مطابق اس پل کی مرمت کا کام ریلوے کر رہا تھا۔ بی ایم سی نے ریپیئرنگ ورک کیلئے ریلوے کو 117 کروڑدئے تھے۔

  • Share this:

سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن کے باہر فٹ اوور برج منہدم ہوگیا ہے۔ جس میں 6 لوگوں کی موت اور 35 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ممبئی کے سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن کے باہر گرے فٹ اوور برج حادثے پر ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ نیوز18 کو آر ٹی آئی سے ملی جانکاری کے مطابق یہ پل 35 سال پرانا بناتھا اور اس کی اوسطاً عمر کم ازکم 60 سال تھی لیکن یہ پل 25 سال پہلے ہی گر گیا۔ آرٹی آئی کے دستاویزوں کے مطابق اس پل کی مرمت کا کام ریلوے کر رہا تھا۔ بی ایم سی نے ریپیئرنگ ورک کیلئے ریلوے کو 117 کروڑدئے تھے۔ آرٹی آئی کے مطابق اس پل میں کسی بڑی مرمت کی سفارش نہیں کی گئی تھی۔

First published: Mar 15, 2019 08:09 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading