ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

ممبئی کے آشیش نے ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچ مار کر ورلڈ ریکارڈ بنایا

ورلڈ ریکارڈ آف انڈیا گزشتہ 22 سالوں سے ذہین بچوں کی صلاحیتوں کو تلاش کرکے دنیا کے سامنے ہیش کرتا ہے اور اب تک تین ہزارسے زیادہ بچوں کی حوصلہ افزائی کرچکا ہے، یہ بچے دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایک الگ پہچان بناسکتے ہیں۔

  • Share this:
ممبئی کے آشیش نے ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچ مار کر ورلڈ ریکارڈ بنایا
ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچ مار کر ورلڈ ریکارڈ بنایا

ممبئی: اگر آپ میں ہمت، جذبہ اورحوصلہ ہے تو ہرمشکل اورمنزل آسان ہوجاتی ہے۔ ممبئی کےکاندیولی کے ہنومان نگر میں رہنے والے آشیش اپیندر رجک نے لوگوں کے سامنے ایسی ہی ایک مثال قائم کی ہے۔ آشیش اپیندر رجک نے ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچز مارکر ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔


ممبئی کےکاندیولی کے ہنومان نگر میں رہنے والے آشیش اپیندر رجک نے لوگوں کے سامنے ایسی ہی ایک مثال قائم کی ہے۔
ممبئی کےکاندیولی کے ہنومان نگر میں رہنے والے آشیش اپیندر رجک نے لوگوں کے سامنے ایسی ہی ایک مثال قائم کی ہے۔


ورلڈریکارڈ آف انڈیا گزشتہ 22 سالوں سے ذہین بچوں کی صلاحیتوں کو تلاش کرکے دنیا کے سامنے ہیش کرتا ہے اور اب تک تین ہزارسے زیادہ بچوں کی حوصلہ افزائی کرچکا ہے، یہ بچے دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایک الگ پہچان بناسکتے ہیں۔ اس عالمی پرو گرام کرنے پر ورلڈ ریکارڈ انڈیا کے سینئر آشیش اوپیندر رجک اور ان کے کوچ منوج گونڈکو ورلڈ ریکارڈ انڈیا کے سینئر ایجوکیٹرز سنجے نارویکر اورسشما نارویکرکی موجودگی میں سرٹیفکیٹ اور میڈل سے نوازا گیا اور ان کے روشن مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔


آشیش اپیندر رجک نے ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچز مارکر ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔
آشیش اپیندر رجک نے ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچز مارکر ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔


گونڈ جو آشیش رجک کے کوچ ہیں، 18 سالوں سے بچوں کو کراٹے مارشل آرٹس کی تربیت دے رہے ہیں۔ 7 سالوں سے  آشیش کا خواب تھا کہ وہ ملک کے لئے کچھ کریں۔ انہوں نے ایک منٹ میں باکسنگ کے 434 اسٹیٹ پنچ کو مارکر اس خواب کو پورا کیا۔ رجک نے اپنی اس کامیابی کا کریڈٹ اپنے کوچ منوج گونڈ اور اپنے والدین کو دیا ہے۔ ایک منٹ میں 434 باکسنگ اسٹیٹ پنچ مارکر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Mar 21, 2021 12:53 AM IST