Muslim خاندان نے گھر میں نصب کی گنیش کی مورتی، پیش کی بھائی چارے کی مثال
مسلم خاندان نے پیش کی ہندو مسلم بھائی چارے کی مثال۔
روبی آصف خان نے اپنے گھر پرپورے رسم و رواج کےساتھ گنیش کی مورتی لانے کے بعد بینڈ باجے کے ساتھ اسے بٹھایا۔ انہوں نے بتایا کہ چھ دن تک پوجا کے بعد چھ ستمبر کو مورتی کا وسرجن کیا جائے گا۔
بی جے پی مہیلا مورچہ جے گنج منڈل کی نائب صدر روبی آصف خان کے خاندان نے گنیش چتورتھی پر اپنے گھر میں سدھی ونائک گنیش کی مورتی لگا کر ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کی ہے۔
روبی آصف خان نے اپنے گھر پرپورے رسم و رواج کےساتھ گنیش کی مورتی لانے کے بعد بینڈ باجے کے ساتھ اسے بٹھایا۔ انہوں نے بتایا کہ چھ دن تک پوجا کے بعد چھ ستمبر کو مورتی کا وسرجن کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:
اس دوران بھگوان گنیش کو لڈو، مودک چڑھایا گیا۔ روبی آصف خان نے بتایا کہ بھگوان گنیش میں ان کی عقیدت ہے۔ اس لئے انہوں نے گنیش کی مورتی لگائی ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔