کام کی بات : بوائے فرینڈ کا سیکس کیلئے اصرار مجھے گھبراہٹ سے بھر دیتا ہے
یں طویل عرصہ سے رشتے میں ہوں ، اب میرا بوائے فرینڈ مجھے سیکس کرنے پر زور دینے لگا ہے ۔ میں چاہتی تو ہوں لیکن بہت گھبرا جاتی ہوں ، کیا سیکس تکلیف دہ ہوسکتا ہے ؟ کس طرح شروعات ہونی چاہئے ۔
یں طویل عرصہ سے رشتے میں ہوں ، اب میرا بوائے فرینڈ مجھے سیکس کرنے پر زور دینے لگا ہے ۔ میں چاہتی تو ہوں لیکن بہت گھبرا جاتی ہوں ، کیا سیکس تکلیف دہ ہوسکتا ہے ؟ کس طرح شروعات ہونی چاہئے ۔
سوال : میں طویل عرصہ سے رشتے میں ہوں ، اب میرا بوائے فرینڈ مجھے سیکس کرنے پر زور دینے لگا ہے ۔ میں چاہتی تو ہوں لیکن بہت گھبرا جاتی ہوں ، کیا سیکس تکلیف دہ ہوسکتا ہے ؟ کس طرح شروعات ہونی چاہئے ۔ ڈاکٹر پارس شاہ
آپ کی گھبراہب لازمی ہے ، رشتے میں جذباتی تعلقات کے بعد اکثر اس طرح کی باتیں آتی ہیں ، لیکن اس سے پریشان ہوکر رشتے کو ختم کرنے کی بجائے کھل کر بات ہونی چاہئے ۔ آپ کو کس قسم کی گڑبڑ کا ڈر لگتا ہے !جس سے محبت ہوتی ہے ، اس کے ساتھ سیکس کرنا اپنے آپ میں انتہائی خوبصورت تجربہ ہے ۔ بشرطیکہ کے صحیح طریقہ ہو۔
آپ کے اندر رشتے کو لے کر تذبذ ہے تو سیکس سے پہلے اس سلسلہ میں بات کریں۔ دیکھیں کہ آپ دونوں مل کر رشتے کو کہاں لے جانا چاہتے ہیں ۔ آپ کا مرد دوست اگر سنجیدہ ہے تو جسمانی تعلقات کےد وران آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی بلکہ یہ رشتہ کو مزیدمضبوط کرے گا۔
جسمانی تعلقات بنانے کے دوران کئی باتوں پر آپ دونوں کو ہی توجہ دینی ہوگی تاکہ بعد میں نتائج آپ میں سے کسی کو بھی اور خاص کر آپ کو کسی قیم کی تکلیف نہ دیں۔ یہ صرف غیر مطلوبہ حمل کی بات نہیں ، کئی مرتبہ جانے انجانے ہی کئی سیکسول ٹرسمیٹیڈ بیماریاں بھی اس دوران لگنے کا ڈر رہتا ہے ۔ سیکس محفوظ طریقہ سے کیا جائے ۔ آپ کو اس کا پورا خیال رکھنا ہوگا ۔ یہ وقت اس بات پر توجہ دینے کا بھی ہے کہ ساتھی کا پورا رویہ اس دوران آپ کے ساتھ کیس اہے ۔ کئی مرتبہ اس دوران کئی ایسی باتیں سمجھ میں آتی ہیں جو رشتے کو نیا موڑ دیتی ہیں۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔