ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

Breaking News: پنجاب میں سکھ فار جسٹس کے ٹھکانوں پر این آئی اے کی ریڈ، 15 اگست کو لہرایا تھا خالصتانی جھنڈا

پنجاب میں گزشتہ یوم آزادی یعنی 15 اگست، 2020 کو موگا (Moga Punjab) کے ڈپٹی کمشنر آفس میں سکھ فار جسٹس کے کیڈرس کے ذریعہ خالصتانی جھنڈا لہرانے سے جڑے ایک معاملے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 6 مقامات پر منگل کو تلاشی لی۔

  • Share this:
Breaking News: پنجاب میں سکھ فار جسٹس کے ٹھکانوں پر این آئی اے کی ریڈ، 15 اگست کو لہرایا تھا خالصتانی جھنڈا
پنجاب میں سکھ فار جسٹس کے ٹھکانوں پر این آئی اے کی ریڈ، 15 اگست کو لہرایا تھا خالصتانی جھنڈا

چنڈی گڑھ: پنجاب میں گزشتہ یوم آزادی کے موقع پر یعنی 15 اگست، 2020 کو موگا (Moga Punjab) کے ڈپٹی کمشنر آفس میں سکھ فار جسٹس کے کیڈرس کے ذریعہ خالصتانی جھنڈا لہرانے سے جڑے ایک معاملے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 6 مقامات پر منگل کو تلاشی لی۔ چھاپہ ماری کے دوران مختلف الیکٹرانک سامان برآمد کئے گئے۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Oct 14, 2020 03:24 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading