اپنا ضلع منتخب کریں۔

    راجیہ سبھا انتخابات پر ہنگامہ! کیجریوال پر برہم ہوئے نوجوت سنگھ سدھو- 'ہربھجن سنگھ کو چھوڑ کر باقی امیدوار پنجاب کے ساتھ دھوکہ'

    Navjot Singh Sidhu slams Arvind Kejriwal: راجیہ سبھا الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کو لے کر نوجوت سنگھ سدھو نے اروند کیجریوال پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نےکہا کہ سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ کو چھوڑ کر باقی نامزدگی کے لئے دیئے گئے غیر پنجابی نام ’پنجاب کے ساتھ دھوکہ‘ ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے ریموٹ کنٹرول کے لئے نئی بیٹریاں چمچما رہی ہیں۔ صرف ہربھجن سنگھ اپواد ہیں، باقی بیٹریاں پنجاب کے ساتھ دھوکہ ہے۔

    • Share this:
      چنڈی گڑھ: کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu) نے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی (AAP) کے امیدواروں کو لے کر اروند کیجریوال (Arvind Kejriwal) پرحملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ (Harbhajan Singh) کو چھوڑ کر باقی امیدوار ’پنجاب کے ساتھ دھوکہ‘ ہے۔

      عام آدمی پارٹی نے 31 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ، لولی پروفیشنل یونیورسٹی کے بانی اشوک متل، پارٹی لیڈر راگھو چڈھا، آئی آئی ٹی دہلی کے فیکلٹی سندیپ پاٹھک اور صنعت کار سنجیو اروڑہ کو نامزد کیا ہے۔

      ان سبھی امیدواروں نے پیر کو پنجاب اسمبلی کامپلیکس میں اپنی نامزدگی داخل کردی ہے۔ راجیہ سبھا انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کے ان امیدواروں کو لے کر کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے اروند کیجریوال پر نشانہ سادھا۔ سدھو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے ریموٹ کنٹرول کے لئے نئی بیٹریاں، چمچما رہی ہیں۔ صرف ہربھجن سنگھ اپواد ہیں، باقی بیٹریاں پنجاب کے ساتھ دھوکہ ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      کشمیری پنڈتوں کے سوال پر بھڑکے فاروق عبداللہ، کہا- سچ جاننا ہے تو جانچ کمیشن بنائیں

      پنجاب سے 5 راجیہ سبھا رکن، جن میں سکھدیو سنگھ ڈھینڈسا، پرتاپ سنگھ باجوا، شویت ملک، نریش گجرال اور شمشیر سنگھ ڈلّو کی مدت 19 اپریل کو ختم ہوجائے گی۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      جنرل بپن راوت اور غلام نبی آزاد سمیت 64 ہستیوں کو پدم اعزاز

      راجیہ سبھا انتخابات کے لئے 5 نئے امیدواروں کو لے کر کانگریس اور شرومنی اکالی دل نے عام آدمی پارٹی پر سخت حملہ بولا ہے۔ کانگریس رکن اسمبلی سکھپال کھیرا نے کہا کہ، ان نامزدگی سے مایوسی ہوئی ہے اور یہ صرف دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ربراسٹیمپ ہوں گے۔

      سکھپال کھیرا نے کہا کہ انہیں امید تھی کہ وزیراعلیٰ بھگونت مان پنجاب کی کچھ اہم ہستیوں کو راجیہ سبھا بھیجیں گے تاکہ وہ پنجاب سے متعلقہ مختلف موضوعات کو موثر ڈھنگ سے اٹھاسکیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: