Sikhs in Afghanistan:این سی ایم کی جئے شنکر سے اپیل، افغانستان میں سکھوں کی مذہبی جائیدادوں کی سیکورٹی کا مدعا اٹھائیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ این سی ایم سربراہ نے جئے شنکر سے افغانستان میں سکھوں کی تاریخی/مذہبی جائیدادوں کی حفاظت کا معاملہ افغانستان حکومت کے سامنے اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ این سی ایم نے افغانستان میں سکھوں کے مذہبی مقامات کی ایک فہرست بھی شیئر کی ہے۔

Sikhs in Afghanistan:کابل میں ایک گوردوارے پر حملے کے چند دن بعد، اقلیتوں کے قومی کمیشن (این سی ایم) نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں سکھوں کی مذہبی املاک کی حفاظت کا معاملہ اس ملک کی حکومت کے ساتھ اٹھائیں۔ 18 جون کو جنگ زدہ افغانستان میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہ پر ٹارگٹڈ حملے میں گردوارہ کرتے پروان کے قریب کئی دھماکے ہوئے تھے۔
این سی ایم کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں رہنے والی سکھ آبادی اور افغانستان چھوڑنے والے لوگ افغانستان میں تاریخی/مذہبی گرودواروں کی جائیدادوں کی حفاظت کو لے کر پرتشویش ہیں، جنہیں سکھ مذہبی مقامات پر حملے میں شامل سکھ مخالف طاقتوں کی جانب سے ہڑپ لیا جاسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:
بیان میں کہا گیا ہے کہ این سی ایم سربراہ نے جئے شنکر سے افغانستان میں سکھوں کی تاریخی/مذہبی جائیدادوں کی حفاظت کا معاملہ افغانستان حکومت کے سامنے اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ این سی ایم نے افغانستان میں سکھوں کے مذہبی مقامات کی ایک فہرست بھی شیئر کی ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔