آج کے دور میں ہر کسی کے پاس اسمارٹ فون ہے اور ہر چھوٹی سے چھوٹی معلومات حاصل کرنے کے لئے ہم گوگل کا استعمال کرتے ہیں۔ ویسے دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔ لیکن آپ کو بتا دی ںکہ گوگل کو پورا علم ہے کہ آپ اس پر کیا ڈھونڈ رہے ہیں، آپ کی کس چیز میں دلچسپی ہے، آپ کون سی ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہیں۔
عام طور پر ہم سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں، تاہم کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں گوگل کرنے سے تھوڑا گریز کرنا چاہئے۔
اگر آپ بھی 15 منٹ پہلے اپنی تمام سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیچر آپ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوگا۔
ایسا کچھ جو آپ کو شرمندہ کرے: گوگل پر لوگ بہت کچھ سرچ کرتے ہیں لیکن ان میں کچھ ایسا وہ ہو سکتا ہے جو بعد میں دوسروں کے سامنے آپ کو شرمندہ کر دے۔
یہ بھی پڑھیں: یہ کیا بول گئے The Kashmir Files کے ڈائریکٹر، وویک اگنی ہوتری نے کہا، بھوپالی کا مطلب ہم جنس پرست
خاتون کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوتا تھا درد، چیک اپ کرنے پتہ چلا 4 سال سے اندر پھنسے شیشے کے گلاس کا پتہ، ڈاکٹر کے بھی اڑے ہوش
یہ بھی پڑھیں:
اگر آپ بھی کراتے ہیں WAX تو ضرور جان لیں اس سے جڑی یہ اہم باتیں، ورنہ ہو سکتا ہے بڑا نقصان
کسی قسم کے جرائم سے متعلق: آپ کا یہ گوگل سرچ کافی حد تک سنگین بھی ہوسکتا ہے، جیسے آپ گوگل پر سرچ کریں کہ کوئی ہتھیار کیسے بنایا جاتا ہے وغیرہ، چاہے ایسا تفریح کے لیے ہی کیوں نہ کیا گیا ہو، مگر ہندوستان اور دیگر ممالک میں سیکیورٹی ادارے اس طرح کی سرچز کو ہمیشہ ٹریک کرتے ہیں، اور آپ کا آئی پی ایڈریس ان کے ڈیٹابیس میں جاسکتا ہے۔
انوشکا شرما کا حمل والا لک، کیا حاملہ Sonam Kapoor نے کیا کاپی؟ بی ٹاؤن کی ان مشوہر اداکاراؤں کے گھر بھی گونجنے والی ہے کلکاری
گوگل ٹرانلیشن: اگر آپ کو کبھی ٹرانسلیشن کی ضرورت پڑے تو گوگل ٹرانسلیشن پر 100 فیصد کبھی اعتماد نہ کریں۔
خطرناک جانور: دنیا میں بےحد خطرناک جانور موجود ہیں۔ اور گوگل آپ کو ایسے ایسے جانوروں کی تصاویر دیکھائے گا کی آپ کو گھومنے پھرنے کا فوبیا بھی ہو سکتا ہے۔
کینسر: یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کے بارے میں آپ کو جتنا کم پتہ ہوگا اتنی پر سکون نیند آپ لے سکیں گے۔ اس بیماری کی کچھ علامیتں بےحد عام ہیں جو آپ کو پریشان کر سکتی ہیں۔
فلائٹ چھوٹنے پر Airlines کو دینا پڑا 1 لاکھ روپئے کا ہرجانہ، جانیں کیا ہے معاملہ
مصنوعات کے اشتہارات: ہوسکتا ہے کہ آپ گوگل یا دیگر آن لائن ویب سائٹ پر کوئی پرائیوٹ چیز سرچ کرتے ہیں، اگر ایسا ہی کچھ سرچ کرتے ہیں تو پھر آپ کو متعدد اشتہارات کے لیے تیار رہنا چاہئے۔ ہر بار جب بھی آپ کوئی ویب پیج کھولیں گے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کی مطلوبہ سرچ سے متعلق اشتہار آپ کے سامنے آجائے۔
اپنے ہی چچیرے بھائی نے بہن کے بیچ سڑک پر اتارے کپڑے، کافی دنوں سے رکھے ہوئے تھے گندی نظر سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔