ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

NT ایوارڈس 2020: نیٹ ورک-18 کے نیوز چینلوں کا جلوہ، اپنے نام کئے 21 ایوارڈس

نیوز 18 انڈیا (News18 India) کے علاوہ گروپ کے انگریزی چینل سی این این - نیوز 18 (CNN-News18) کو پانچ ایوارڈس حاصل ہوئے ہیں۔

  • Share this:
NT ایوارڈس 2020: نیٹ ورک-18 کے نیوز چینلوں کا جلوہ، اپنے نام کئے 21 ایوارڈس
NT ایوارڈس 2020: نیٹ ورک-18 کے نیوز چینلوں کا جلوہ، اپنے نام کئے 21 ایوارڈس

نئی دہلی: نیوز 18 انڈیا (News18 India) کو تین زمرے میں نیوز ٹیلی ویژن ایوارڈس (NT Awards) حاصل ہوئے ہیں۔ بیسٹ پرومو فار چینل کیٹیگری میں ’ووٹ کر’ نے جیت حاصل کی ہے تو وہیں بیسٹ گراونڈ اور ورچوئل ایونٹ انیشیئٹیو کے لئے ساس بہو اور دیورانی اسٹارڈم ایوارڈس پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بیسٹ مارکیٹنگ انیشیئیٹیو  بائے اے نیوز چینل کیٹیگری میں ’دیوالی دھماکہ کانٹسٹنٹ’ کو اعزاز ملا ہے۔


نیوز ٹیلی ویژن ایوارڈس 2020 میں نیٹ ورک -18 نے مجموعی طور پر 21 خطاب اپنے نام کئے ہیں۔انگریزی نیوز چینل CNN-News18 کے زکا جیکب کو بیسٹ ٹی وی نیوز پریزنٹر کا، تو وہیں CNBC News18 کی شیرین بھان کو بیسٹ بزنس نیوز اینکر (انگریزی) کا خطاب ملا ہے۔ اس کے علاوہ بیسٹ پرومو کیمپین کے لئے #IndiaStayHome کو ایوارڈ ملا ہے۔ بیسٹ انٹرٹینمنٹ ٹاک شو کے طور پر Bollywood Roundtable کو سرفراز کیا گیا ہے۔ بیسٹ نیوز ڈبیٹ شو کا ایوارڈ News Epicentre نے جیتا ہے۔ بیسٹ پرومو شو پیکیجنگ کے لئے Battle For Delhi کو ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ بیسٹ ٹکنالوجیکل انوویشن ان نیوز ٹیلی ویژن کیٹیگری میں Corona Wall کو ایوارڈ ملا ہے۔




اس کے علاوہ گروپ نے ان زمرے میں ایوارڈ اپنے نام کئے ہیں۔

بیسٹ ڈیلی نیوز بلیٹن (اڑیا): نیوز 18 اڑیا- اماری اوڈیشہ

لائف اسٹائل اور فیشن نیوز شو (انگریزی): سی این بی سی - ٹی وی 18 - ہائی لائف

بیسٹ انٹرٹینمنٹ ٹاک ش (انگریزی): سی این این نیوز 18- دی بالی ووڈ راونڈ ٹیبل

بیسٹ بزنس نیوز پروگرام (انگریزی): سی این بی سی - ٹی وی 18- ری اسٹارٹنگ انڈیا

بیسٹ نیوز ڈبیٹ شو (انگریزی): سی این این نیوز 18- نیوز ایپی سینٹر

بیسٹ پرائم ٹائم نیوز شو (اڑیا): نیوز 18 انڈیا- فوکس پوائنٹ

بیسٹ ٹی وی نیوز پریزنٹر (انگریزی): سی این این - نیوز 18- براس ٹیکس کے لئے جیکا جیکب

بیسٹ ٹی وی نیوز ریپریزنٹر (اڑیا): نیوز 18 اڑیا- بندتا موہا پاترا- امفان سائیکلون اپڈیٹ

بیسٹ بزنس نیوز اینکر (انگریزی): سی این بی سی - ٹی وی 18 شیرین بھان

بیسٹ ویڈیو ایڈیٹر (مراٹھی): نیوز 18 لوکمت - پرساد مستری- ارے وچوا شو

بیسٹ مارکیٹنگ انیشیئٹیو (انگریزی): #CNBCTV18Tweetathon

بیسٹ مارکیٹنگ انیشیئٹیو (ہندی): دیوالی دھماکہ کانٹیسٹ

بیسٹ گراونڈ یا ورچوئل ایونٹ انیشیئیٹو (ہندی): نیوز 18 انڈیا- ساس بہو اور دیورانی اسٹرڈم

بیسٹ پرومو کیمپین (انگریزی): سی این این نیوز -18-#IndiaStayHome
بیسٹ پرومو فار چینل (ہندی): نیوز 18 انڈیا- ووٹ کر

بیسٹ پرومو فار چینل (انگریزی): سی این بی سی - ٹی وی 18- شیف لیڈرشپ پرومو

بیسٹ پرومو فار چینل (مراٹھی): نیوز 18 لوکمت- الیکشن اینکر پرومو

بیسٹ پرومو فار شو (مراٹھی): نیوز 18 لوکمت- جگاچیا پتھیور

بیسٹ پرومو شو پیکیجنگ (انگریزی): سی این این نیوز -18- بیٹل فار دہلی (انتخابی نتائج کے دن)

بیسٹ ٹکنا لوجیکل انوویشین ان نیوز ٹیلی ویژن (انگریزی): سی این این نیوز -18 - کورونا وال

بیسٹ ایڈیٹوریل ٹیم آف نیوز چینل (انگریزی): سی این بی سی - ٹی وی 18

اس بار کے نیوز ٹی وی ایوارڈس میں 120 ایوارڈس مختلف میڈیا گروپوں، میڈیا شخصیات کو دیئے گئے۔ مختلف نیوز چینلوں کے اینکرس، رپورٹرس پروڈیوسرس، کیمرہ مین، ویڈیو ایڈیٹر کو پیش کیا گیا۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Nov 07, 2020 01:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading