ذرا سوچئے ، ہندوستان جب سب سے تیزی سے بڑھنے والی معیشت بن گیا ہے تو کیا یہ ممکن ہے کہ نوکری کے بغیر ہی ایسا ہوجائے ؟ جب ملک میں ایف ڈی آئی آل ٹائم ہائی ہے تو کیا یہ ممکن ہے کہ نوکریاں پیدا نہیں ہورہی ہوں ؟ جب کئی بین الاقوامی رپورٹ کہہ رہی ہیں کہ ہندوستان سب سے تیزی سے غریبی ہٹا رہا ہے تو کیا یہ ممکن ہے کہ نوکری کے بغیر لوگ غریبی سے باہر آرہے ہوں ؟ : وزیر اعظم