نیوز 18 کے سروے میں 57.90 فیصد لوگوں نے مانا،حکومت کی موجودہ پالیسیاں ہندوستان کو بنا سکتی ہیں مینوفیکچرنگ سپر پاور

 اس سروے میں انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر لوگوں سے 2 سوالات پر رائے مانگی گئی تھی۔   لوگوں کو 4 آپشنز دیئے گئے تھے،  ان دونوں سوالوں پر لوگوں نے بڑے بڑھ چڑھ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، جس کا نتیجہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔ سب سے پہلے انسٹاگرام پر دونوں سوالوں کے جواب میں آنے والے لوگوں کے ردعمل کے بارے میں جانتے ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    نیوز 18 نے اپنے کنکلیو 'رائزنگ انڈیا سمٹ 2023' کے دوران ایک آن لائن سروے کیا تھا۔ اس سروے میں انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر لوگوں سے 2 سوالات پر رائے مانگی گئی تھی۔ پہلا سوال یہ تھا، 'کیا آپ کو لگتا ہے کہ پدما ایوارڈ جیسے ریاستی اعزاز پچھلی دہائی میں زیادہ جمہوری ہو گئے ہیں؟ کیا عام ہندوستانیوں کو مثالی کام کے لیے پہچانا پا رہے ہیں؟‘‘ دوسرا سوال یہ تھا، ’’کیا حکومت کی پالیسیاں ہندوستان کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنا سکتی ہیں؟‘‘ لوگوں کو 4 آپشنز دیئے گئے تھے، 1. ہاں، 2. کسی حد تک، 3. نہیں اور 4. کہہ نہیں سکتے ؟

    ان دونوں سوالوں پر لوگوں نے بڑے بڑھ چڑھ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، جس کا نتیجہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔ سب سے پہلے انسٹاگرام پر دونوں سوالوں کے جواب میں آنے والے لوگوں کے ردعمل کے بارے میں جانتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر موجود 50% لوگوں کا ماننا ہے کہ پدما ایوارڈ جیسے سویلین ایوارڈز زیادہ جمہوری ہو گئے ہیں اور عام ہندوستانی ان ایوارڈز کے ذریعے اپنے مثالی کام کے لیے عزت اور پہچان حاصل کر رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر 19 فیصد لوگوں کا خیال تھا کہ پدم ایوارڈز پچھلے 10 سالوں میں کسی حد تک جمہوری ہو چکے ہیں، 16فیصد لوگوں کی رائے تھی کہ پدم ایوارڈز جمہوری نہیں ہوئے ہیں۔ عہیں 15 فیصد نے 'کہہ نہیں سکتے' کے آپشن پر اپنا ووٹ ڈالا۔

    ٹویٹر پر، 83.10فیصد لوگوں نے کہا ہاں، پدما ایوارڈ پچھلی دہائی میں زیادہ جمہوری ہو گئے ہیں اور عام لوگوں کو پہچان مل رہی ہے۔ 2.80فیصد نے 'کسی حد تک' آپشن کا انتخاب کیا۔ دوسری طرف، 9.90 فیصد لوگوں کی رائے تھی کہ پدم ایوارڈ پچھلے 10 سالوں میں جمہوری نہیں ہوئے، 4.20 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ اس بارے میں 'کچھ نہیں کہہ سکتے'۔

    اب ہندوستان کا وقت آگیا ہے، بنے گا دنیا کی نمبر1معیشت، راج ناتھ سنگھ بولے بہت ہوا انتظار

    Rising India Summit 2023: وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا، 2047 میں دنیا میں نمبر1 ہوگا ہندوستان

    نیوز 18 سروے میں دوسرا سوال یہ تھا، 'کیا حکومت کی پالیسیاں ہندوستان کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنا سکتی ہیں؟ جسے ابھی ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا تھا اور لوگوں کو 3 آپشنز دیئے گئے تھے، 1. ہاں، 2. کہہ ہیں، 3. بہتری کی ضرورت ہے۔ اس سوال کے جواب میں 57.90 فیصد لوگوں نے مانا کہ حکومت کی موجودہ پالیسیاں ہندوستان کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنا سکتی ہیں۔ 10.50 فیصد لوگوں نے 'کہہ سکتے ہیں' کے آپشن کا انتخاب کیا، اور 31.60 فیصد لوگوںنے مانا کہ ہندوستان کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنانے کے لیے موجودہ پالیسیوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

    (Disclaimer :نیوز 18 اردو ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)
    Published by:Sana Naeem
    First published: