ہوم » نیوز » وطن نامہ

نکی ویلی نے گوری شنكر مندر میں پوجاکی، شیش گنج گرودوارہ اور دہلی جامع مسجد گئیں

اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ویلي جمعرات کو پرانی دہلی کے بھیڑ بھاڑوالے علاقے میں واقع گوری شنكر مندر، شيش گنج گرودوارہ اور جامع مسجد گئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 28, 2018 02:39 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
نکی ویلی نے گوری شنكر مندر میں پوجاکی، شیش گنج گرودوارہ اور دہلی جامع مسجد گئیں
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ویلي جمعرات کو پرانی دہلی کے بھیڑ بھاڑوالے علاقے میں واقع گوری شنكر مندر، شيش گنج گرودوارہ اور جامع مسجد گئی۔

نئی دہلی۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ویلی جمعرات کو پرانی دہلی کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں واقع گوری شنكر مندر، شيش گنج گرودوارہ اور جامع مسجد گئیں۔


نکی ویلی سب سے پہلے گوری شنکر مندر گئیں اور وہاں پوجا ارچنا کی۔ اس کے بعد شیش گنج گرودوارہ گئیں۔ گرودوارہ میں وہ باورچی خانے میں بھی گئیں اور وہاں لنگر کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔ اس کے بعد وہ جامع مسجد گئیں۔


نکی  ویلی دو دن کے دورے پر بدھ کو ہندوستان پہنچی تھیں اور وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر سے ملاقات کی تھی۔

First published: Jun 28, 2018 01:10 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading