உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک بھرمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لیکر راحت کی خبر ۔ جانیں آج کی قیمت

    اتوار کو پٹرول اور ڈیزل دونون کی قیمت پہلی مرتبہ کم ہوئی۔  اس کٹوتی کے بعد دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت  75.90 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

    اتوار کو پٹرول اور ڈیزل دونون کی قیمت پہلی مرتبہ کم ہوئی۔  اس کٹوتی کے بعد دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت  75.90 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

    ملک بھرمیں آج عام آدمی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت ملی ہے۔ اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اتوارکوپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ملک بھرمیں آج عام آدمی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت ملی ہے۔ اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اتوارکوپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی ہے۔ ہفتے کے روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی۔ ہم آپ کو بتادیں کہ جمعہ کو پٹرول کی قیمت میں 15 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ اسی دوران ڈیزل کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیاتھا

      ملک کے چار میٹروشہریوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

      انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ، جمعہ کے روز دہلی ، ممبئی ، کولکتہ اور چنئی میں پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 74.34 ، 80 ، 77.03 روپئے اور 77.28 روپئے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ چاروں میٹروشہروں میں ڈیزل کی قیمتیں بھی بالترتیب 67.24 ، 70.55 ، 69.66 روپئے اور 71.09 روپے فی لیٹر ہوگئی ہیں۔
      First published: