ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

گروداس پور میں ہندستانی سرحد میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک ہلاک

گرداس پور۔ پنجاب کے ضلع گروداس پور میں ہندستان ۔ پاکستان کی سر حد کے تاش بی اوپی کے قریب آج صبح ساڑھے سات بجے تین دراندازوں نے ہندوستانی سرحد میں گھسنے کی کوشش کی جسے سرحدی سلامتی دستے (بی ایس ایف) نے ناکام بنا دیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 21, 2016 12:28 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گروداس پور میں ہندستانی سرحد میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک ہلاک
گرداس پور۔ پنجاب کے ضلع گروداس پور میں ہندستان ۔ پاکستان کی سر حد کے تاش بی اوپی کے قریب آج صبح ساڑھے سات بجے تین دراندازوں نے ہندوستانی سرحد میں گھسنے کی کوشش کی جسے سرحدی سلامتی دستے (بی ایس ایف) نے ناکام بنا دیا۔

گرداس پور۔  پنجاب کے ضلع گروداس پور میں ہندستان ۔ پاکستان کی سر حد کے تاش بی اوپی کے قریب آج صبح ساڑھے سات بجے تین دراندازوں نے ہندوستانی سرحد میں گھسنے کی کوشش کی جسے سرحدی سلامتی دستے (بی ایس ایف) نے ناکام بنا دیا۔


بی ایس ایف ذرائع کے مطابق ہندوستانی سرحد میں گھسنے کی کوشش کرتے وقت بی ایس ایف کی گولیوں سے ایک درانداز ہلاک ہو گیا اور دو دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ زخمی درانداز بعد میں پاکستانی سرحد میں واپس چلے گئے۔ اس معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔

First published: Jan 21, 2016 12:27 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading