உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

  لکھنؤ میں شدید بارش کی وجہ سے اچانک دیوار گرگئی، موقع پر ہی 9 افراد ہلاک

  جس کی وجہ سے موقع پر ہی 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  جس کی وجہ سے موقع پر ہی 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  لکھنؤ میں شدید بارش کی وجہ سے اچانک دیوار گرگئی، جس کی وجہ سے موقع پر ہی 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:

   لکھنؤ میں شدید بارش کی وجہ سے اچانک دیوار گرگئی، جس کی وجہ سے موقع پر ہی 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لکھنؤ کے دلکش علاقے میں شدید بارش کی وجہ سے ایک دیوار گرنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک اور 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

   Published by:Mohammad Rahman Pasha
   First published: