دہلی میں آئی ایس آئی ایس کے 3 دہشت گرد گرفتار، 26 جنوری کو تھی بڑے حملے کی سازش
اطلاعات کے مطابق، ایک تصادم کے بعد تینوں کو پکڑ لیا گیا۔ تینوں آئی ایس آئی ایس کے ایک دہشت گردانہ ماڈیول سے تعلق رکھتے ہیں۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Jan 09, 2020 03:56 PM IST

علامتی تصویر
نئی دہلی۔ قومی دارالحکومت دہلی میں یوم جمہوریہ (Republic Day) کے موقع پر 26 جنوری (26 January) کو بڑے حملے کی فراق میں بیٹھے آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی پولیس کی اسپیشل سیل (Delhi Police Special Cell) نے کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایک تصادم کے بعد تینوں کو پکڑ لیا گیا۔ تینوں آئی ایس آئی ایس کے ایک دہشت گردانہ ماڈیول سے تعلق رکھتے ہیں۔
Delhi Police Special Cell busts ISIS terror module in Delhi, 3 terror suspects arrested pic.twitter.com/p1w8oLxrap
— ANI (@ANI) January 9, 2020