دہلی میں مسلسل بارش کے دوران بڑا حادثہ، عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک، 4 افراد پھنس گئے
مسلسل بارش کی وجہ سے شہر بھر کی سڑکوں پر حادثات پیش آرہے ہیں
دہلی میں ہفتہ کی دوپہر سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ ٹریفک پولیس نے گاڑی چلانے والوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ سیلابی سڑکوں کے بارے میں محتاط رہیں، خاص طور پر فلائی اوور کے نیچے سے نہ گزریں۔ مسلسل بارش کی وجہ سے شہر بھر کی سڑکوں پر حادثات پیش آرہے ہیں
دہلی کے لاہوری گیٹ میں عمارت گرنے سے چار سالہ بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور چار افراد پھنس گئے۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے افسر نے بتایا کہ انہیں شام 7:30 بجے اس واقعے کے بارے میں کال موصول ہوئی جب بارش ہو رہی تھی۔ پرانی دہلی کے علاقے میں واقع عمارت میں پانچ فائر ٹرک بھیجے گئے۔
دہلی میں ہفتہ کی دوپہر سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ ٹریفک پولیس نے گاڑی چلانے والوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ سیلابی سڑکوں کے بارے میں محتاط رہیں، خاص طور پر فلائی اوور کے نیچے سے نہ گزریں۔ مسلسل بارش کی وجہ سے شہر بھر کی سڑکوں پر حادثات پیش آرہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:
انھوں نے کہا کہ گاڑی چلانے والوں کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔