ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ہندوستان نے سری لنکا کو اننگز اور 171 رن سے شکست دی، 85 سال میں سب سے بڑی سیریز جیت

کینڈی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پیلیکیلے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 171 رنز سے ہرا دیا۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ہندوستان نے سری لنکا کو اننگز اور 171 رن سے شکست دی، 85 سال میں سب سے بڑی سیریز جیت
کینڈی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پیلیکیلے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 171 رنز سے ہرا دیا۔

کینڈی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پیلیکیلے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 171 رنز سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہندوستان نے یہ سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔ ہندوستان نے اس سیریز میں دو بار اننگز کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسرا ٹیسٹ بھی ہندوستان نے اننگز کے فرق سے جیتا تھا۔ 85 سال کی اپنی کرکٹ تاریخ میں ہندوستان نے پہلی بار تین میچوں کی سیریز میں کسی ٹیم کا اپنے ملک کے باہر سوپڑا صاف کیا ہے۔


دوسرا ٹیسٹ بھی ہندوستان نے اننگز کے فرق سے جیتا تھا۔ ہندوستان نے پہلی بار تین میچوں کی سیریز میں کسی ٹیم کا اپنے ملک کے باہر سوپڑا صاف کیا ہے۔

First published: Aug 14, 2017 03:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading