ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

متنازعہ رام جنم بھومی احاطہ کی تصویرکھینچنے والے چھ مشتبہ افراد حراست میں

اجودھیا۔ اجودھیا میں متنازعہ شری رام جنم بھومی/بابری مسجد احاطہ کی فوٹو کھینچنے والے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 18, 2017 09:28 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
متنازعہ رام جنم بھومی احاطہ کی تصویرکھینچنے والے چھ  مشتبہ افراد حراست میں
مشتبہ شخص کی تصویر

اجودھیا۔  اجودھیا میں متنازعہ شری رام جنم بھومی/بابری مسجد احاطہ کی فوٹو کھینچنے والے چھ  مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ پولیس نے آج یہاں بتایا کہ کیرالہ سے چھ افراد متنازعہ شری رام جنم بھومی/بابری مسجد احاطہ میں موجود رام للا کے درشن کرنے آئے تھے اور متازعہ احاطہ کا فوٹو کھینچنے لگے۔ اس پر پولیس نے ان لوگوں سے پوچھ گچھ کرنا شروع کردیا۔ پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا کہ یہ لوگ کیرالہ کے باشندہ اور سیاح ہیں۔ اجودھیا درشن کرنے آئے ہیں۔


پولیس ان لوگوں کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کررہی ہے۔ ان کے بارے میں کیرالہ سے بھی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


First published: Apr 18, 2017 09:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading