ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اندرا گاندھی ایئر پورٹ کے قریب مشتبہ غبارہ نظر آیا ، الرٹ جاری

نئی دہلی : راجستھان کے بعد دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قریب ایک مشکوک غبارہ نظر آنے سے افرا تفری پھیل گئی ۔ یہ غبارہ گڑگاؤں کی طرف سے دہلی کی طرف بڑھ رہا تھا۔ گڑگاؤں پولیس کنٹرول روم نے اس کی اطلاع فوری طور پر اے ٹی سی اور ایئر فورس کو دی، جس کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 27, 2016 07:47 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اندرا گاندھی ایئر پورٹ کے قریب مشتبہ غبارہ نظر آیا ، الرٹ جاری
نئی دہلی : راجستھان کے بعد دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قریب ایک مشکوک غبارہ نظر آنے سے افرا تفری پھیل گئی ۔ یہ غبارہ گڑگاؤں کی طرف سے دہلی کی طرف بڑھ رہا تھا۔ گڑگاؤں پولیس کنٹرول روم نے اس کی اطلاع فوری طور پر اے ٹی سی اور ایئر فورس کو دی، جس کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں۔

نئی دہلی : راجستھان کے بعد دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قریب ایک مشکوک غبارہ نظر آنے سے افرا تفری پھیل گئی ۔ یہ غبارہ گڑگاؤں کی طرف سے دہلی کی طرف بڑھ رہا تھا۔ گڑگاؤں پولیس کنٹرول روم نے اس کی اطلاع فوری طور پر اے ٹی سی اور ایئر فورس کو دی، جس کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں۔


اطلاعات کے مطابق بدھ کو گڑگاؤں کی طرف سے ایک مشتبہ غبارہ دہلی کی طرف بڑھنے سے سیکورٹی ایجنسیاں مستعد نظر آئیں ۔ یہ غبارہ گڑگاؤں سے ایئرپورٹ ہوتے ہوئے دہلی کے ايانگر کی طرف بڑھ رہا تھا۔


گڑگاؤں کنٹرول روم سے اے ٹی سی اور ایئر فورس کو ایک کال آئی، جس میں کہا گیا کہ ایک غبارہ جیسی شکل کی چیز کو ہوائی اڈے کے قریب اڑتے دیکھا گیا ہے۔ فون کے بعد ائيرفورس اور اے ٹی سی دونوں معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہوگئی ہیں۔

First published: Jan 27, 2016 07:47 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading