உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنسد مارگ تھانے کے پاس پہنچے عام آدمی پارٹی کے لیڈران و کارکنان ، پولیس نے آگے بڑھنے سے روکا

    دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے مابین جاری اختلافات کے درمیان اتوار کو عام آدمی پارٹی کے لیڈران منڈی ہاوس سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ( لوک کلیان مارگ ) تک احتجاج کرنے کیلئے جمع ہیں۔

    • Share this:
      نئی دہلی : دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے مابین جاری اختلافات کے درمیان اتوار کو عام آدمی پارٹی کے لیڈران منڈی ہاوس سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ( لوک کلیان مارگ ) تک احتجاج کرنے کیلئے جمع ہوئے  ۔ منڈی ہاوس سے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سنسد مارگ تک پہنچ گئے ۔ تاہم پولیس نے انہیں یہاں پر روک دیا ہے ، جس کے بعد  اب بتایا جارہا ہے کہ عام آدمی پارٹی نے مارچ ختم کردیا ہے اور اس کے لیڈران و کارکنان سنسد مارگ سے  لوٹنے لگے ہیں ۔ عام آدمی پارٹی اب ڈو ٹو ڈور مہم چلائے گی ۔
      اس سے قبل مظاہرہ کے پیش نظر اس روٹ پرآنے والے پانچ میٹرو اسٹیشنوں ادیوگ بھون ، لوک کلیان مارگ ، پٹیل مارگ ، سینٹرل سکریٹریٹ اور جن پتھ کو بند کردیاگیا ۔
      خیال رہے کہ دہلی میں آئی اے ایس افسروں کی ہڑتال ختم کرنے کو لے کر وزیر اعلی اروند کیجریوال کی قیادت میں ایل جی ہاوس میں عام آدمی پارٹی کے لیڈران کے دھرنے کا اتوار کو ساتواں دن ہے۔

      First published: