ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دھند کے مدنظر جمنا ایکسپریس وے پر 20 گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، کئی زخمی

جمعرات کو متھرا کے پاس جمنا ایکسپریس وے پر اس دھند کے مدنظر 20 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر ہو گئی جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

  • IBN Khabar
  • Last Updated: Nov 03, 2016 12:06 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دھند کے مدنظر جمنا ایکسپریس وے پر 20 گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، کئی زخمی
جمعرات کو متھرا کے پاس جمنا ایکسپریس وے پر اس دھند کے مدنظر 20 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر ہو گئی جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

نئی دہلی۔ دارالحکومت دہلی میں چھائی اب دھند کے چلتے لوگوں کا سڑکوں پر چلنا مشکل ہو گیا ہے۔ جمعرات کو متھرا کے پاس جمنا ایکسپریس وے پر اس دھند کے مدنظر 20 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر ہو گئی جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ اس دھند کی وجہ سے وزبلیٹی کافی کم ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو ان کے آگے چلنے والی گاڑی بھی ٹھیک سے نہیں دکھائی دے رہی ہے۔ بدھ کو بھی دن بھر دھند چھائی رہی۔


دیوالی کے تین دن بعد بھی ایئر کوالٹی کافی خراب ہے۔ ماہرین کی مانیں تو کم درجہ حرارت اور ہوا میں تقریبا بالکل رفتار نہیں ہونا آلودگی کے اعلی سطح پر بنے رہنے کی اہم وجہ ہے۔

First published: Nov 03, 2016 12:05 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading