உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مایاوتی کے بعد اب اکھیلیش- ملائم بھی خالی کر رہے ہیں سرکاری بنگلہ

    اکھیلیش ملایم بھی خالی کر رہے ہیں سرکاری بنگلہ

    اکھیلیش ملایم بھی خالی کر رہے ہیں سرکاری بنگلہ

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سماجوادی پارٹی کے صدر اور یو پی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادواور ان کے والد سابق وزیر اعلیٰ ملایم سنگھ نے اپنا بنگلہ خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔

    • Share this:
      سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سماجوادی پارٹی کے صدر اور یو پی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادواور ان کے والد سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ نے اپنا بنگلہ خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز اکھیلیش اور ملائم سنگھ کے سرکاری بنگلہ سے سامان شفٹ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ویسے اس سے قبل بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے لال بہادر شاستری روڑ پر واقع بنگلہ نمبر 6 بھی خالی کیا تھا ۔

      واضح رہے کہ پہلے بنگلہ خالی کرنے کے نام پر اکھیلیش اور ملائم نے اسیٹیٹ پراپرٹی ڈپارٹمینٹ کو خط لکھ کر نیا گھر ڈھونڈنے کے لئے دوسال کا وقت طلب کیا تھا ۔ بی جے پی کا الزام تھا کہ اپنا گھر ہونے کے باوجود دونوں باپ بیٹے بنگلہ خالی نہ کرنے کے لئے بہانا بنا رہے ہیں۔

      First published: