اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مسلم راشٹریہ منچ کے بعد اب آر ایس ایس کی عیسائی راشٹریہ منچ

    دہلی : مسلمانوں کی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ بنانے کے بعد اب آر ایس ایس کے رہنما عیسائیوں تک اپنی رسائی کا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔ آر ایس ایس نے اس کے لئے اب اپنی كوششیں بھی شروع کردی ہیں ۔ اس تنظیم کے ذریعے آر ایس ایس اس کوشش میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ عیسائی کمیونٹی کے لوگوں کو اپنے ساتھ کیا جا سکے۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      دہلی : مسلمانوں کی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ بنانے کے بعد اب آر ایس ایس کے رہنما عیسائیوں تک اپنی رسائی کا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔ آر ایس ایس نے اس کے لئے اب اپنی كوششیں بھی شروع کردی ہیں ۔ اس تنظیم کے ذریعے آر ایس ایس اس کوشش میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ عیسائی کمیونٹی کے لوگوں کو اپنے ساتھ کیا جا سکے۔

      دہلی میں 17 دسمبر کو ہوئے عیسائیوں کے ایک پروگرام کے بعد یہ خبر اور زیادہ گردش کرنے لگی ہے، جس میں آر ایس ایس کی قومی مجلس عاملہ کے رکن اندریش کمار کو بلایا گیا تھا۔ تنظیم کا نام ابھی طے نہیں ہوا ہے ، لیکن امید کی جارہی ہے کہ یہ تنظیم بھی مسلم راشٹریہ منچ کے نام کی طرح ہی عیسائی راشٹریہ منچ کہلا ئے گی۔

      آر ایس ایس چاہتا ہے کہ موجودہ حکومت میں تنظیم کی توسیع صرف ہندو کمیونٹی کے درمیان نہ ہو ، بلکہ دیگر مذاہب کے درمیان بھی اس کو لے کر جایا جائے ۔ یہ تنظیم بھی اسی کا نتیجہ ہے۔

      آر ایس ایس سے منسلک اور مسلم راشٹریہ منچ کے کنوینر گریش جيال کہتے ہیں کہ اس کے لئے كوششیں کی جارہی ہیں ۔ کیرالہ اور تمل ناڈو سمیت کئی مقامات پر لوگوں کو جوڑا جا رہا ہے۔

      First published: