ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر دو طیاروں میں بم کی خبر سے ہلچل

نئی دہلی۔ دہلی میں اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر دو طیاروں میں بم ہونے کی خبر سے ہلچل مچ گئی۔ اس خبر کے بعد نیپال اور بھونیشور کی دو پروازوں کو روک دیا گیا اور تمام مسافروں کو طیارے سے اتار لیا گیا۔

  • IBN Khabar
  • Last Updated: Mar 17, 2016 03:14 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر دو طیاروں میں بم کی خبر سے ہلچل
نئی دہلی۔ دہلی میں اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر دو طیاروں میں بم ہونے کی خبر سے ہلچل مچ گئی۔ اس خبر کے بعد نیپال اور بھونیشور کی دو پروازوں کو روک دیا گیا اور تمام مسافروں کو طیارے سے اتار لیا گیا۔

نئی دہلی۔ دہلی میں اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر دو طیاروں میں بم ہونے کی خبر سے ہلچل مچ گئی۔ اس خبر کے بعد نیپال اور بھونیشور کی دو پروازوں کو روک دیا گیا اور تمام مسافروں کو طیارے سے اتار لیا گیا۔ اس کے بعد طیاروں میں تلاشی لی گئی۔


معلومات کے مطابق، ایک شخص نے فون کر دہلی سے بھونیشور جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز اور دہلی سے کھٹمنڈو کے لئے جانے والی نیپال ایئر ویز کی دو پروازوں میں بم کی اطلاع دی۔ اس کے بعد اعلی افسران فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ اس دوران تمام مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا ۔ ایئر انڈیا والی پرواز میں دو ممبران پارلیمنٹ بھی سوار تھے۔ ایک نامعلوم شخص نے فون کر طیارے میں بم ہونے کی اطلاع دی تھی۔

First published: Mar 17, 2016 03:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading