ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دادری سانحہ : اخلاق قتل کیس کے ایک ملزم کی اسپتال میں موت

دادری میں بیف کھانے کے شبہے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیئے جانے والے محمد اخلاق کے قتل کا ایک ملزم یہاں کے ایک اسپتال میں چل بسا۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 05, 2016 02:09 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دادری سانحہ : اخلاق قتل کیس کے ایک ملزم کی اسپتال میں موت
دادری میں بیف کھانے کے شبہے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیئے جانے والے محمد اخلاق کے قتل کا ایک ملزم یہاں کے ایک اسپتال میں چل بسا۔

نئی دہلی : دادری میں بیف کھانے کے شبہے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیئے جانے والے محمد اخلاق کے قتل کا ایک ملزم یہاں کے ایک اسپتال میں چل بسا۔  دادری سانحہ پچھلے سال برپا ہوا تھا۔ ملزم رابن [20] ایک سال سے عدالتی تحویل میں تھا دو راو قبل اسے اسپتال لے جایا گیا تھا۔ جہاں سانس اور گردے کی تکلیف مین اس کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع پولس نے دی ہے۔  کہا جات ہے کہ اسے انتہائی خستہ حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔


غور طلب ہے کہ گریٹر نوئیڈا پولیس کو اب تک گئو كشی معاملے میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے ہیں ۔ 27 ستمبر کو پولیس نے کہا تھا کہ انہیں ابھی تک اخلاق کے کنبہ کے ذریعہ گئو کشی کرنے کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے ۔

First published: Oct 05, 2016 02:09 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading