اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دہلی جانے کے سبھی راستے بند، ٹریکٹر پریڈ کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

    غازی آباد کے ایس پی ٹریفک رامانند کشواہا نے بتایا کہ یوپی گیٹ سے ٹریکٹر پریڈ آنے کے سبب غازی آباد سے دہلی تک تقریبا تمام راستے بند کردیئے گئے ہیں۔ ان تمام راستوں پر گاڑیاں نہیں چلیں گی جہاں سے ٹریکٹر پریڈ گزرے گی۔ کسانوں نے دہلی جانے کا اہم  راستہ یوپی گیٹ کو پہلے ہی بند کر رکھا ہے۔

    • Share this:
      غازی آباد: کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ (farmer tractor parade) کو مدنظر رکھتے ہوئے یوپی پولیس (UP police) نے منگل کے روز دہلی جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پابندی لگائے گئے راستوں پر نہ جائیں۔ اگر ضرورت ہو تو لوگ صرف دو راستوں کا استعمال کرتے ہوئے دہلی جاسکیں گے۔ ٹریکٹر پریڈ اور لوگوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یوپی پولیس (UP police) نے ایک ایڈوائزری (advisory) جاری کی ہے۔

      غازی آباد کے ایس پی ٹریفک رامانند کشواہا نے بتایا کہ یوپی گیٹ سے ٹریکٹر پریڈ آنے کے سبب غازی آباد سے دہلی تک تقریبا تمام راستے بند کردیئے گئے ہیں۔ ان تمام راستوں پر گاڑیاں نہیں چلیں گی جہاں سے ٹریکٹر پریڈ گزرے گی۔ کسانوں نے دہلی جانے کا اہم راستہ یوپی گیٹ کو پہلے ہی بند کر رکھا ہے۔

      اگر ضروری ہو تو صرف دو راستوں سے جا سکیں گے دہلی
      دہلی جانے کے لئے دو راستے مسلسل کھلے رہیں گے۔ اس میں پہلا راستہ بھوپورہ بارڈر سے کاروال نگر ، یمنا وہار ، ہرش وہارہوکر جا سکے گا۔ غازی آباد اور ٹرانس ہندون کے لوگوں کو اس راستے سے تقریبا 18 کلومیٹر لمبا چکر لگانا پڑے گا۔ اسی کے ساتھ ہی دوسرا نوئیڈا سیکٹر 62 ڈی این ڈی کے راستے دہلی جانے کے لئے کھلا ہوگا۔ اس راستے سے گزرنے پر ، لوگوں کو تقریبا 14 سے 15 کلومیٹر زیادہ چکر لگانا پڑے گا۔ لوگ ان دو راستوں کا استعمال کرتے ہوئے ہی ضروررت پر ہی دہلی جاسکیں گے۔

      ان راستوں پر جانیں سے بچیں۔۔
      غازی آباد ضلع ٹریکٹر پریڈ یوپی گیٹ، این ایچ ۔24، اپسرا بارڈر، موہن نگر، ہنڈن پل، میرٹھ تراہا، میرٹھ روڈ، آئی ایم اے کالج، دلائی، ایسٹرن پیری فیرل، ڈاسنا، لال کنواں سے ہوکر گزرے گی۔ 26 جنوری کو ان راستوں کی طرف نہ جانے کی صلاح دی گئی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: