ہوم » نیوز » No Category

الہ آباد ہائی کورٹ بنی ملک کی پہلی ای عدالت

الہ آباد : الہ آباد ہائی کورٹ ملک کی پہلی ای عدالت بنایا گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے گزشتہ ڈیڑھ سو سا لہ تاریخی اور مقدمات سے متعلق دستا ویزات کوبھی آن لائن کر دیا گیا ہے ۔الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں سے متعلق تقریبا پچاس کروڑ صفحات کا ڈیجیٹلائزیشن کیا جا چکا ہے ۔

  • ETV
  • Last Updated: Mar 09, 2016 06:36 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
الہ آباد ہائی کورٹ بنی ملک کی پہلی ای عدالت
الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد : الہ آباد ہائی کورٹ ملک کی پہلی ای عدالت بنایا گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے گزشتہ ڈیڑھ سو سا لہ تاریخی اور مقدمات سے متعلق دستا ویزات کوبھی آن لائن کر دیا گیا ہے ۔الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں سے متعلق تقریبا پچاس کروڑ صفحات کا ڈیجیٹلائزیشن کیا جا چکا ہے ۔

ای کورٹ کا افتتاح 13 مارچ کو صدر جمہوریہ برنب مکھرجی چیف جسٹس آف انڈیا کی موجودگی میں کریں گے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی تاسیس کے ڈیڑھ سو برس پورے ہونے پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف جسٹس دی وائی چندرچوڑ نے بتایا کہ الہ آباد ہائی کورٹ ملک کی پہلی عدالت بن گئی ہے ، جس کو مکمل طریقے سے آن لائن کیا گیا ہے ۔

First published: Mar 09, 2016 06:36 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading